ہم سب اللہ کی مخلوق ہے ہمارے آقاﷺ نے تمام انسانوں سے پیارکرنے کادرس دیا۔مسلمان کوزبان سے نہیں اپنے عمل سے ثابت کرناپڑے گا۔

کراچی (رپورٹر)ہم سب اللہ کی مخلوق ہے ہمارے آقاﷺ نے تمام انسانوں سے پیارکرنے کادرس دیا۔مسلمان کوزبان سے نہیں اپنے عمل سے ثابت کرناپڑے گا۔ان خیالات کااظہار آئی سی پی اوکے چیئرمین علامہ احسان صدیقی نے عورت فانڈویشن ,سرچ فارکامن گرونڈ کے زیراہتمام خواتین کے امن میں کردارکے لیے بریجوں کی تعمیرکے عنوان سے ایک مزید پڑھیں