تاریخ میں پہلی بار لگژری گاڑیاں پاکستان میں تیار ہوں گی

ملائشیا کی گاڑی بنانےوالی کمپنی پروٹون Proton پاکستان میں پہلی کار فیکٹری بنائے گی اور پہلی کار جس پر میدان پاکستان لکھا ہو گا۔ پروٹون کمپنی ہائی اسٹینڈرڈ کمپنی ھے۔ پروٹون کار کا شمار #Luxury گاڑیوں میں ہوتا ھے۔ جو دنیا کے تقریبا 25 ممالک کو 30 لاکھ گاڑیاں کے قریب فروخت کر چکی ھے۔ مزید پڑھیں