فلم کہانی حقیقت بن گئی، آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی

فلم کہانی حقیقت بن گئی، آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ فلم کہانی حقیقت بن گئی، آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی بالی ووڈ کی مشہور فلم مزید پڑھیں

نفرت یا غیر ضروری تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا: عمران عباس

نفرت یا غیر ضروری تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا: عمران عباس ببرک شاہ نے ایک انٹرویو میں عمران عباس کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا تھا کہ عمران عباس فلمی ہیرو کے قابل نہیں اور وہ کسی مرد کی طرح دکھائی بھی نہیں دیتے، ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر بھی بحث مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اپنی رہائش گا پر شوبز صحافیوں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔

صحافیوں کے ساتھ سیشن میں اداکار عدنان صدیقی نے بانسری کی دھن پر نہ صرف خوبصورت ملی نغمہ سنایا بلکہ مشہور گانوں کی دھن بھی بجائی، عدنان صدیقی کی طرف سے یوں مہارت کے ساتھ بانسری بجانے پر صحافیوں اور دیگر لوگوں نے تالیاں بجا کر انھیں داد دی =========== For more news visit www.jeeveypakistan.com مزید پڑھیں