
نفرت یا غیر ضروری تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا: عمران عباس ببرک شاہ نے ایک انٹرویو میں عمران عباس کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا تھا کہ عمران عباس فلمی ہیرو کے قابل نہیں اور وہ کسی مرد کی طرح دکھائی بھی نہیں دیتے، ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر بھی بحث مزید پڑھیں












































