دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ انسان کا سفر ابتدا سے ہی روشنی اور تاریکی، حق اور باطل، سچائی اور جھوٹ کے درمیان ایک مسلسل کشمکش رہا ہے۔ یہ کشمکش صرف میدانِ جنگ میں تلواروں اور ہتھیاروں کی گونج تک محدود نہیں بلکہ دل و دماغ، فکر و نظر، اور کردار و عمل کے ہر گوشے میں برپا ہے۔ یہی کشمکش “معرکۂ حق” کہلاتی ہے۔

معرکۂ حق دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ انسان کا سفر ابتدا سے ہی روشنی اور تاریکی، حق اور باطل، سچائی اور جھوٹ کے درمیان ایک مسلسل کشمکش رہا ہے۔ یہ کشمکش صرف میدانِ جنگ میں تلواروں اور ہتھیاروں کی گونج تک محدود نہیں بلکہ دل و دماغ، فکر و نظر، اور کردار و عمل مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اپنی رہائش گا پر شوبز صحافیوں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔

صحافیوں کے ساتھ سیشن میں اداکار عدنان صدیقی نے بانسری کی دھن پر نہ صرف خوبصورت ملی نغمہ سنایا بلکہ مشہور گانوں کی دھن بھی بجائی، عدنان صدیقی کی طرف سے یوں مہارت کے ساتھ بانسری بجانے پر صحافیوں اور دیگر لوگوں نے تالیاں بجا کر انھیں داد دی =========== For more news visit www.jeeveypakistan.com مزید پڑھیں