بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ضلع وسطی اور شرقی میں میونسپل یوٹیلیٹی چارجز ٹیکس کے بل کی تقسیم کا عمل شروع کردیا

کراچی  :  بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ضلع وسطی اور شرقی میں میونسپل یوٹیلیٹی چارجز ٹیکس کے بل کی تقسیم کا عمل شروع کردیا ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد کی ہدایت پر کے ایم سی کی ریکوری بڑھانے کے لئے بل کی یکمشت ادائیگی پر 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے یہ ہدایت مزید پڑھیں