پی ایس ایکس میں پورا ہفتہ تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 2342 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 935 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4915 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک لاکھ 62 ہزار 118 رہی جبکہ مزید پڑھیں

سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑی فرونکس متعارف کرا دی

سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑی فرونکس متعارف کرا دی معروف آٹو موبائل کمپنی سوزوکی نے پاکستان میں اپنی سب سے بڑی اور مہنگی گاڑی سوزوکی فرونکس متعارف کرا دی۔ کراچی: (ویب ڈیسک) معروف آٹو موبائل کمپنی سوزوکی نے پاکستان میں اپنی سب سے بڑی اور مہنگی گاڑی سوزوکی فرونکس متعارف کرا دی۔ کراچی میں مزید پڑھیں

4. پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 967 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 625 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس مزید پڑھیں

مالی سال 2025 میں 9.5 ارب ٹرانزیکشنز ہوئیں، 68 فیصد ٹرانزیکشنز موبائل ایپ سے ہوئیں، نجی شعبہ تیزی کے ساتھ راست کی جانب جا رہا ہے۔

ورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بینک آف دی فیوچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنانشل سروسز کی ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ ہے، ورک پلیسز ڈیجیٹل بن چکی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ جدت فنانشل سروسز کو بدل رہی ہے، صارفین محفوظ اور آسان بینکاری چاہتے ہیں، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور آرٹیفشل انٹیلیجنس نے فنانشل مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں بہتری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 2009 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 193 پر آگیا۔ آج اب تک کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 مزید پڑھیں