سعودی عرب میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال، القنفذہ میں پھنسے 5 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا

سعودی عرب میں بارش کے بعد سیلابی صورتِحال پیدا ہو گئی ہے۔ مملکت کے محکمۂ شہری دفاع کے مطابق سعودی شہر القنفذہ میں ریلے میں پھنسے 5 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب کے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ جازان اور عسیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا مزید پڑھیں

فخر ِ پاکستان سیدہ نمیرہ محسن شیرازی “-امن، تعلیم اور فہمِ اسلام کی روشن سفیر

رپورٹ ( سعدیہ خان) سعودی عرب فخر ِ پاکستان سیدہ نمیرہ محسن شیرازی “-امن، تعلیم اور فہمِ اسلام کی روشن سفیر دنیا کے بدلتے سیاسی و سماجی منظرنامے میں، جب مذہبی انتہاپسندی اور تعصب نے انسانیت کی بنیادوں کو چیلنج کر رکھا ہے، ایسے وقت میں وہ خواتین جو امن، علم، اور اسلام کے حقیقی مزید پڑھیں

ریاض میں پہلی “سعودی لائف اسٹائل ویک” نمائش کل سے شروع ہوگی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پہلی مرتبہ ’’سعودی لائف سٹائل ویک‘‘ نمائش کل 6 اکتوبر بروز پیر سے شروع ہو گی جو 8 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ اردو نیوز کے مطابق ریاض انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہونے والی نمائش اپنی نوعیت کا پہلا بین الاقوامی ایونٹ ہے جو مختلف شعبوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 12 ہزار سال قدیم نقوش والے پتھر دریافت

شمالی سعودی عرب کے ہائل نامی خطے میں اَل نَفُود الصحرا میں ایسے پتھر ملے ہیں جن پر 12000 سال پرانا نقش و نگار والا پتھر دریافت ہوا ہے۔ گرین اریبیا پراجیکٹ کے تحت تعمیری کام کرنے کے دوران یہ دریافت ہوئی جس میں سعودی ہیریٹیج کمیشن اور بین الاقوامی تحقیقی ٹیمیں شامل ہیں۔ پتھروں مزید پڑھیں

“پاکستانی نژاد مدرس مولانا بشیر احمد صدیق، مسجد نبوی ﷺ میں قرآن خوانی کے بعد وفات پا گئے”

مسجد نبویﷺ میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس مولانا بشیر احمد صدیق انتقال کرگئے۔ ترجمان جامعہ اشرفیہ لاہور کے مطابق مسجد نبویﷺ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مولانا بشیر احمد صدیق کو جنت البقیع میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ مولانا قاری بشیر احمد صدیق مزید پڑھیں