یو اے ای کا فلسطینیوں کیلئے 1 کروڑ خوراکی پیکٹس فراہم کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے لیے خوراک کے 1 کروڑ پیکٹس کی مہم شروع کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ خوراک پیکنگ ایکسپو سٹی میں جاری ہے جبکہ غزہ کے بچوں کے لیے فوری امداد مزید پڑھیں

دبئی کی سڑکوں پر فری فوڈ وینڈنگ مشینوں کا آغاز

دبئی کی سڑکوں پر مفت گرم کھانا فراہم کرنے والی مشینیں نصب کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی کے اوقاف فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے ادارے نے بتایا کہ مفت گرم کھانا فراہم کرنے والی مشینیں 2022 میں شروع کیے گئے منصوبے خبز السبیل کا حصہ ہے۔ جس کے مزید پڑھیں

2026-28 کے لیے دبئی کا اب تک کا سب سے بڑا بجٹ منظور

دبئی نے 28-2026 کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کے تین سال کے بجٹ کا حجم 302.7 ارب درہم ہے۔ دبئی کی آمدن 329.2 ارب درہم ہے جبکہ 5 فیصد سرپلس متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2026 کے لیے 99.5 ارب مزید پڑھیں

“دبئی میں جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹکس سے مزین دنیا کا سب سے شاندار اسکول”

دبئی کے جیمز اسکول آف ریسرچ اینڈ انوویشن کو جدید ٹیکنالوجی، روبوٹکس اور تعلیم کے معیار کی بدولت دنیا کے بہترین اسکولوں میں شمار کیا جا رہا ہے، یہ اسکول 47,600 مربع میٹر پر محیط ہے اور اس کی تعمیر پر تقریباً 100 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس اسکول میں مزید پڑھیں

“امارات دنیا میں سب سے بڑا امداد دینے والا ملک قرار”

اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے بڑا امداد کرنے والا ملک قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ عرب امارات دنیا بھر میں امداد فراہم کررہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سالانہ امداد 1.5 ارب ڈالر رہی، فلسطین کو 2025 میں سب سے زیادہ امداد فراہم کی۔ میڈیا مزید پڑھیں