
سچ تو یہ ہے، بشیر سدوزئی، گول چکر کے مرکز میں نیم یا برگد کا قد آور درخت اور اطراف میں پھل پھول کےچھوٹے چھوٹے پیڑ پودے حاطے کو بہت زیادہ دلکش بناتے ہیں، لیکن چاروں طرف کی دیواروں پر خوب صورت پینٹنگ کسی آرٹ گیلری کی تمثال ہیں۔ سائیہ دار درخت کے نیچے پختہ مزید پڑھیں
















































