
دنانیر مبین فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار سوشل میڈیا پر “پاوری گرل” کے نام سے شہرت پانے والی اداکارہ دنانیرمبین اب فلمی دنیا میں انٹری دینے جا رہی ہیں۔ اداکارہ دنانیرمبین کی پہلی فلم “بہناز” ایک اسپورٹس بیسڈ پراجیکٹ ہے جو خواتین کے فٹبال پر مبنی ایک متاثر کن کہانی پرمشتمل ہے۔ شیریں مزید پڑھیں
















































