“چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹیسٹ ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ میں پاکستان نے 93 رنز سے کامیابی حاصل کر لی

پاکستان ٹیم نے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 183 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور نعمان علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کے عالمی دن پر پیغام دیہی خواتین کے حقوق کا دن منانے کامقصد دیہاتی خواتین کی محنت اور کاوشوں کا اعتراف کرنا ہے۔ مریم نواز شریف دیہی خواتین کی عظمت، قربانی اور انتھک محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ مریم نواز شریف دیہی خواتین محنت، محبت، مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری

سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری سیالکوٹ کے ایئرپورٹ کے قریب 400ایکڑ رقبے پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیالکوٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دے دی پنجاب میں 4 انڈسٹریل اسٹیٹ غیرملکی سرمایہ کاروں کو اَفر کرنے کا اصولی فیصلہ چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ اور وزیر مملکت داخلہ کی شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کے گھر آمد،اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت

راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کے گھر جا کر ان کی والدہ، فیملی اور بچوں سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ محسن نقوی نے شہید مزید پڑھیں