این ڈی ایف پاکستان نے IUCN انٹرنیشنل کے اشتراک سے جاتی کے ماہیگیروں کا کیٹی بندر کا مشاہداتی دورہ

پریس ریلیز این ڈی ایف پاکستان نے IUCN انٹرنیشنل کے اشتراک سے جاتی کے ماہیگیروں کا کیٹی بندر کا مشاہداتی دورہ کراچی/کیٹی بندر: این ڈی ایف پاکستان نے IUCN انٹرنیشنل کے تعاون سے ماہی گیری کے ایک منصوبہ ماہی گیر کی آمدنی کے متبادل ذرائع کے تحت تحصیل جاتی کے ماہیگیروں کے لیے کیٹی بندر مزید پڑھیں

عابد لاشاری کا PITE سندھ نوابشاہ میں شمولیتی تعلیم پر لیکچر

پریس ریلیز عابد لاشاری کا PITE سندھ نوابشاہ میں شمولیتی تعلیم پر لیکچر نوابشاہ: پاکستان کے صدر اور معروف افراد باہم معذوری کے حقوق کے علمبردار عابد لاشاری نے صوبائی ادارہ برائے تربیتِ اساتذہ (PITE) سندھ، نوابشاہ میں شمولیتی تعلیم (Inclusive Education) کے موضوع پر ایک جامع اور معلوماتی لیکچر دیا۔ اس موقع پر شھاب مزید پڑھیں

امارات میں بارش کے لیے نمازِ استسقاء ادا کی گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بارش کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نمازِ استسقاء نماز جمعہ سے آدھا گھنٹہ قبل ادا کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں نمازِ استسقاء ادا کی گئی، نماز جمعہ کے خطبے میں بارش کیلئے مزید پڑھیں

خطرناک ڈرائیونگ کرنے والے کی گاڑی دبئی پولیس نے قبضے میں لے لی

دبئی پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ پر گاڑی ضبط کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ دبئی سے میڈیا رپورٹ کے مطابق محنت کش ڈلیوری بائیکر کو تنگ کرنے پر گاڑی ضبط کی گئی اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دبئی حکام کے مطابق لاپرواہ کار ڈرائیور نے محنت کش بائیکر کا راستہ روکا، پولیس نے کار ڈرائیور کی مزید پڑھیں

کراچی: طوطا پکڑنے کے بہانے نوجوان فلیٹ میں واردات کے بعد فرار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں طوطا پکڑنے کے بہانے نوجوان فلیٹ سے موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گیا۔ گلستان جوہر کے ایک اپارٹمنٹ میں نوجوان لڑکا آیا اور ایک بزرگ شہری سے کہا کہ اس کا طوطا فلیٹ کی گیلری میں آگیا ہے جسے وہ پکڑنا چاہتا ہے۔ اجازت ملنے پر وہ گیلری مزید پڑھیں