سندھ میمن اتحاد کے چیئرمین شرجیل انعام میمن کے فرزند راول شرجیل میمن کی سربراہی میں میمن اتحاد کا اجلاس راول ہاؤس راہوکی میں منعقد ہوا،

سندھ میمن اتحاد کے چیئرمین شرجیل انعام میمن کے فرزند راول شرجیل میمن کی سربراہی میں میمن اتحاد کا اجلاس راول ہاؤس راہوکی میں منعقد ہوا، سندھ میمن اتحاد کے مرکزی باڈی، سی ای سی باڈی، سندھ کونسل کے اراکین، وِنگز چیف آرگنائزر، ڈویژن باڈی، ضلعی صدور، ضلعی جنرل سیکریٹریز اور سینئر نائب صدور نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے، سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی کے ہمراہ اقراء یونیورسٹی کیمپس حیدرآباد کا افتتاح کیا۔

Syed Mustafa Kamal ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے، سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی کے ہمراہ اقراء یونیورسٹی کیمپس حیدرآباد کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی سمیت مختلف معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ #MustafaKamal مزید پڑھیں

امریکا کا مشہور وائٹ ہاؤس اب پاکستان میں بھی تیار کر لیا گیا

وائٹ ہاؤس امریکا کی پہچان اور صدر کی سرکاری رہائشگاہ ہے تاہم یہ خوبصورت عمارت اب آپ پاکستان میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس صرف امریکی صدر کی سرکاری رہائشگاہ اور دفتر ہی نہیں بلکہ سپر پاور ملک کی پہچان ہے۔ جو بھی امریکا جاتا ہے، اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وائٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کم عمر بچوں کو گاڑی میں اکیلا چھوڑنے پر 500 ریال جرمانہ مقرر

سعودی عرب میں 10 سال سے کم عمر کے بچوں کو گاڑی میں اکیلا چھوڑنے پر 500 ریال جرمانہ ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ 10 سال سے کم عمر کے بچوں کو کسی بالغ کے بغیر گاڑی میں چھوڑنا ٹریفک قوانین مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پشاور، لاہور، حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں آج (اتوار کے روز) ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کی سپلائی متاثر ہونے سے قیمتیں زیادہ بڑھ گئی مزید پڑھیں