وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہندو برادری کو دیوالی پر دلی مبارکباد

ڈائریکٹوریٹ آف پریس انفارمیشن محکمہ اطلاعات حکومت سندھ، کراچی فون99204401 مورخہ 20 اکتوبر 2025 ء درخواست براۓ نشر ٹکر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہندو برادری کو دیوالی پر دلی مبارکباد دیوالی روشنی، خوشی اور امید کا تہوار ہے، ناصر حسین شاہ برائی پر اچھائی اور اندھیرے پر روشنی کی فتح کا مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری کی پرانی ویڈیو وائرل، مداحوں میں طلاق سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان، گلوکارہ اور مصنفہ بشریٰ انصاری کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے مداحوں میں ان کی طلاق سے متعلق ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ بشریٰ انصاری کئی دہائیوں سے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی ورسٹائل اداکاری، مزاح اور میزبانی کے باعث شہرت رکھتی ہیں، انہوں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر سمندر میں جاگرا

ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا جس سے طیارے کے عملے کے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ترکیہ کا کارگو طیارہ دبئی سے ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی حادثے کا شکار ہوا۔ طیارے میں سوار عملے کے 4 افراد مزید پڑھیں

فیصل آباد میں قندھاری انار اور انگور کی قیمتیں دگنی ہو گئیں

فیصل آباد میں پاک افغان بادڑ کی بندش کے باعث افغانستان سے آنے والے قندھاری انار اور انگور کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہو گیا ہے جس سے خریدار مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد میں چند روز قبل تک 400 روپے فی کلو بکنے والے قندھاری انار 900 روپے جبکہ انگور مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے ٹیسٹ مراکز کی فہرست جاری

میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس اور این ای ڈی یونی ورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ اسلام آباد میں امتحان پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں منعقد کیا جائے گا۔ حیدرآباد، جامشورو، مزید پڑھیں