پولیو ورکرز سے توہین آمیز رویہ، انتظامیہ سختی سے پیش آئے گی، کمشنر کراچی

20 اکتوبر ، 2025 کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم بھر پور طور پر جاری ہے، انکاری اور رہ گئے بچوں کی ویکسی نیشن میں اضافہ ہوا ہے، وہ ڈپٹی کمشنر ملیر کے ساتھ ضلع ملیر کی حساس یونین کونسلز مسلم آباد اور مظفرآباد کا دورہ کررہے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی ٹائم لیس لو اسٹوری کو 30 سال مکمل، جادو آج بھی برقرار

دوستو! آج فلم “دل والے دلہنیا لے جائیں گے (DDLJ)” کو ریلیز ہوئے 30 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ تین دہائیاں گزر جانے کے باوجود اس فلم کا کُرَیز اور جادو آج بھی شائقین کے دلوں میں قائم ہے۔ یہ فلم بالی ووڈ سنیما کی سب سے طویل عرصے تک چلنے والی فلم بھی ہے۔ مزید پڑھیں

پولیو مہم 2025

بختاور ٹوانہ 20 اکتوبر ، 2025 پاکستان میں ایک بار پھر ملک گیر مہم پولیو کے خاتمے کیخلاف شروع ہونے جا رہی ہے ۔ہر صوبے نے اس مہم کو کامیاب بنانے کیلئے بہترین انتظامات کیے ہیں ۔ حکومت سندھ نے بھی بہت سنجیدگی سے ہوم ورک کرکے اپنے مشن کا آغاز کیاہے ۔ سندھ میں مزید پڑھیں

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے دیوالی کے موقعے پر ہندو برادری کو مبارکباد

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے دیوالی کے موقعے پر ہندو برادری کو مبارکباد دیوالی کے پرمسرت موقعے پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، شرجیل انعام میمن دیوالی کا تہوار روشنی، خوشی اور امید کی علامت ہے، شرجیل انعام میمن یہ تہوار ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار محبت اور ہم آہنگی کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے اقلیتوں کی فلاح کیلئے سپیشل مینارٹی کارڈ اور ورچوئل پولیس اسٹیشن کے قیام کا اعلان بھی کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار محبت اور ہم آہنگی کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے اقلیتوں کی فلاح کیلئے سپیشل مینارٹی کارڈ اور ورچوئل پولیس اسٹیشن کے قیام کا اعلان بھی کیا