امریکا میں چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ

امریکی ریاست مونٹانا میں چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں باپ اور دو بیٹیاں ہلاک ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ جمعہ کی شام تقریباً ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت 62 سالہ پائلٹ مارک اینڈرسن، 22 سالہ لینی اور 17 سالہ ایلی کے طور پر ہوئی۔ مزید پڑھیں

“اوباڑو کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق”

گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے قریب دب شاخ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 زخمی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولین شہر میں دودھ فروخت کرکے واپس اپنے گھر جارہے تھے مزید پڑھیں

شکارپور کچہ آپریشن میں آج تک کی سب سے بڑی کامیابی

ایکسکلیوسو بریکنگ نیوز لاڑکانہ رپورٹ عاشق پٹھان شکارپور کچہ آپریشن میں آج تک کی سب سے بڑی کامیابی کچے کے بدنام زمانہ سیکڑوں جرام میں مطلوب انعام یافتہ نامور ڈاکو سرینڈر کر رہے ہیں ذرائع سرینڈر تقریب کا انعقاد ایک روز بعد شکارپور پولیس گرائونڈ میں ہوگا ذرائع تقریب میں صوبائی وزیر داخلا سندھ، ڈی مزید پڑھیں

پوری دنیا کی طرح میرپورخاص میں بھی شماریات کا عالمی دن منایا گیا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان پوری دنیا کی طرح میرپورخاص میں بھی شماریات کا عالمی دن منایا گیا. تفصیلات کے مطابق وفاقی محکمہ شماریات میرپورخاص کی جانب سے عالمی شماریات کے دن کے موقع پر کمشنر کمپلیکس سے میرپورخاص پریس کلب تک اسٹنٹ کمشنر میرپور خاص غلام حسین کانیہو اور اسٹیٹکس آفیسر شہزادکی قیادت میں مزید پڑھیں

میونسپل کارپوریشن ملازم رمضان چودھری کی ریٹائرمنٹ پر مئیر عبدالروف غوری نے اپنے گاڑی میں ملازم کو الوداع کیا سادہ تقریب میں ملازم کی حوصلہ آفزائی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میونسپل کارپوریشن ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے ملازم رمضان چودھری کی ریٹائرمنٹ پر ایک سادہ تقریب کا انعقد کیا گیا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میونسپل کارپوریشن ملازم رمضان چودھری کی ریٹائرمنٹ پر مئیر عبدالروف غوری نے اپنے گاڑی میں ملازم کو الوداع کیا سادہ تقریب میں ملازم کی حوصلہ آفزائی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میونسپل کارپوریشن ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے ملازم رمضان چودھری کی ریٹائرمنٹ پر ایک سادہ تقریب کا انعقد کیا گیا جس میں مزید پڑھیں