شکارپور کچہ آپریشن میں آج تک کی سب سے بڑی کامیابی

ایکسکلیوسو بریکنگ نیوز

لاڑکانہ رپورٹ عاشق پٹھان

شکارپور کچہ آپریشن میں آج تک کی سب سے بڑی کامیابی

کچے کے بدنام زمانہ سیکڑوں جرام میں مطلوب انعام یافتہ نامور ڈاکو سرینڈر کر رہے ہیں ذرائع

سرینڈر تقریب کا انعقاد ایک روز بعد شکارپور پولیس گرائونڈ میں ہوگا ذرائع

تقریب میں صوبائی وزیر داخلا سندھ، ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ اور سیکٹر کمانڈر رینجرز سمیت بالا افسران شرکت کریں گے ذرائع

تقریب میں بڑی تعداد میں ڈاکو جدید اسلحہ سمیت خود کو قانون کے حوالے کریں گے ذرائع

ڈاکوؤں کا تعلق خطرناک بیلو تیغانی گینگ اور بڈانی گینگ سمیت دیگر سے ہے ذرائع

file:///C:/Users/ADMIN/Downloads/Surrender%20Ceremony%20Invitation.pdf