چیئرمین ہلالِ احمر پاکستان ضم شدہ اضلاع ایڈوکیٹ عمران وزیر کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات۔

چیئرمین ہلالِ احمر پاکستان ضم شدہ اضلاع ایڈوکیٹ عمران وزیر کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات۔ ملاقات میں چیئرمین عمران وزیر نے گورنر خیبرپختونخوا کو ضلع کرم اور ضلع باجوڑ کے متاثرین کو جاری امدادی سرگرمیوں، ہلالِ احمر کے رضاکاروں کی خدمات، اور متاثرہ علاقوں میں درپیش چیلنجز سے مزید پڑھیں

صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے کلفٹن کے 2 رفاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمے میں آئندہ سماعت پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیئے گواہوں کو بہر صورت پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے کلفٹن کے 2 رفاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمے میں آئندہ سماعت پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیئے گواہوں کو بہر صورت پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو کلفٹن کے 2 رفاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ کیس کال ہونے کے باوجود علی امین گنڈا مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے مٹیاری پولیس کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے مٹیاری پولیس کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔ آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر، ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات کے تحت ضلع مٹیاری پولیس کی جانب سے تھیلیسیمیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا لاہور:…… وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی پہلی موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا معائنہ کیا موبائل پولیس اسٹیشن میں پہلی مرتبہ ایف آئی آر کے اندراج کی سہولت بھی میسر ہوگی مزید پڑھیں