دکی بھائی کے تنازع پر فیصل قریشی کا تبصرہ؟……اشنا شاہ نے روکا؟

کیوں صرف ڈکی بھائی کو سزا کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے….ٹی وی اداکار فیصل قریشی کا چونکا دینے والا بیان ڈکی بھائی کے تنازع پر فیصل قریشی بھی سامنے آگئے۔…….ضرور پڑھیں فالو کریں jeeveypakistan.com eng.jeeveypakistan.com ============== فیصل قریشی سینئر اداکار ہیں اور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کر رہے ہیں پاکستان اور بھارت میں مزید پڑھیں

ٹماٹروں کی قیمت میں اضافے کی وجہ

محکمہ پرائس کنٹرول کے مطابق ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا، خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث ٹماٹر کی فصل متاثر ہوئی اور عارضی قلت پیدا ہوئی۔ ترجمان کے مطابق افغانستان اور ایران سے ٹماٹر کی درآمد میں عارضی تعطل نے سپلائی پر وقتی دباؤ ڈالا۔ ٹماٹر کی قیمتوں مزید پڑھیں

سام سنگ کا پہلا ٹرائی فولڈ فون

جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ پہلی بار ٹرائی فولڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے والی ہے، جسے اے پیک سمٹ 2025 کے دوران نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق یہ فون عوام کے ہاتھوں میں نہیں دیا جائے گا بلکہ صرف شیشے کے پیچھے ڈسپلے کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

امریکی شطرنج کے معروف گرینڈ ماسٹر ڈینیئل ناروڈٹسکی 29 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

امریکی شطرنج کے مشہور گرینڈ ماسٹر اور آن لائن ٹرینر ڈینیئل ناروڈٹسکی 29 سال کی عمر میں اچانک وفات پا گئے ہیں۔ ان کے خاندان نے یہ خبر شارلٹ چیس سینٹر کے ذریعے جاری کی۔ خاندان نے بیان میں کہا کہ ڈینیئل ایک باصلاحیت شطرنج کھلاڑی، تبصرہ نگار اور استاد تھے، اور شطرنج کی کمیونٹی مزید پڑھیں

ایرانی عہدیدار کی بیٹی کی شادی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

ایران کے اعلیٰ دفاعی اور قومی سلامتی کے عہدیدار ریئر ایڈمرل علی شمخانی اپنی بیٹی کی شادی کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد شدید تنازع کا شکار ہوگئے۔ ایڈمرل شمخانی سپریم لیڈر کے قریبی ساتھی اور طویل عرصے تک سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری رہ چکے ہیں۔ ایران میں خواتین پر سخت اسلامی قوانین مزید پڑھیں