
بھارت کے شہر پونے کے تاریخی قلعہ شانیوار واڑا میں نماز پڑھنے کے ایک وائرل ویڈیو نے شہر میں کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ ویڈیو کے بعد بی جے پی کی میدھا کلکرنی کی قیادت میں احتجاجی کارکنوں نے اس مقام پر گائے کے پیشاب اور گوبر چھڑک کر ان کے عقیدے کے مطابق پاک مزید پڑھیں
















































