کراچی: پرانا حاجی کیمپ میں چائے کے ہوٹل کے مالک کی فائرنگ، شہری ڈاکو سمجھ کر نشانہ بن گیا

کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک کے قریب چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے وہاں پر بیٹھا شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہوٹل کے مالک نے ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کردی تھی۔ ہوٹل کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب کورنگی چکرا گوٹھ میں لوٹ مار کرنے مزید پڑھیں

قوم کے ہیرو شہروز کاشف کا شکوہ

کوہ پیمائی میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے شہروز کاشف حکومتی انعام کے منتظر ہیں۔ شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔ شہروز کاشف نے کہا ہے کہ میری حکومت نے مجھے کیش پرائز دینے کا کئی مرتبہ وعدہ کیا لیکن مزید پڑھیں

نسٹ کے مرکز برائے بین الاقوامی امن و استحکام کے زیر اہتمام 27 اکتوبر کو گول میز کانفرنس ہو گی

نسٹ کے مرکز برائے بین الاقوامی امن و استحکام کے زیر اہتمام 27 اکتوبر کو گول میز کانفرنس ہو گی نیوز ڈیسک October 21, 2025 News Image اسلام آباد:ماحولیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے مرکز برائے بین الاقوامی امن و استحکام کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا آزاد جموں و کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان

مسلم لیگ ن کا آزاد جموں و کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان نیوز ڈیسک October 21, 2025 اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔اگر پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو یہ ان کا جمہوری حق ہے لیکن مسلم لیگ ن کسی نئی مزید پڑھیں

وزیرِ داخلہ کی درگاہ حضرت سید عبداللہ شاہ غازی پر حاضری، ملکی سلامتی و ترقی کے لیے دعا

وزیرِ داخلہ کی درگاہ حضرت سید عبداللہ شاہ غازی پر حاضری، ملکی سلامتی و ترقی کے لیے دعا نیوز ڈیسک October 22, 2025 کراچی: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں واقع معروف بزرگ حضرت سید عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ملکی سلامتی، مزید پڑھیں