انگلینڈ میں نئے انفیکشن کی لہر، متعدد افراد متاثر ہونے لگے

انگلینڈ میں ایک نئے قسم کے انفیکشن سے مریضوں کی بڑی تعداد کے اسپتال پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ نئے انفیکشن جو (Candidozyma) کی ایک قسم مانی جارہی ہے کے منفی اثرات سے مریض اسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں۔ مذکورہ وائرس مزید پڑھیں

لندن میں شاپ لفٹنگ گینگز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

لندن میں میٹ پولیس نے شاپ لفٹنگ میں ملوث منظم گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ہزاروں پاؤنڈ کی مسروقہ اشیا برآمد کرلیں۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے شاہ لفٹنگ کے خلاف آپریشن کو تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میٹ پولیس کے افسران نے 120 ایسی دکانوں پر مزید پڑھیں

فرانس کے لوو میوزیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی، صرف 7 منٹ میں

فرانس کے مشہور لوو میوزیم سے ڈکیت دن دیہاڑے صرف 7 منٹ میں نایاب شاہی زیورات لے اُڑے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چور اتوار کے روز صبح ساڑھے 9 بجے پیرس کے لوو میوزیم میں کھڑکی کے ذریعے داخل ہوئے اور نایاب شاہی زیورات لے کر موٹر سائیکلوں پر سوار ہوگئے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

چین میں کھانوں سے انسانی دانت نکلنے کا انکشاف

چین میں کھانے کی اشیاء سے انسانی دانت نکلنے کے متعدد واقعات سامنے آنے کے بعد عوام میں شدید حیرت اور غصے کی لہر دوڑ گئی، جبکہ ملک بھر میں فوڈ سیفٹی کے معیارات پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق پہلا واقعہ 13 مزید پڑھیں

کراچی: پرانا حاجی کیمپ میں چائے کے ہوٹل کے مالک کی فائرنگ، شہری ڈاکو سمجھ کر نشانہ بن گیا

کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک کے قریب چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے وہاں پر بیٹھا شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہوٹل کے مالک نے ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کردی تھی۔ ہوٹل کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب کورنگی چکرا گوٹھ میں لوٹ مار کرنے مزید پڑھیں