
یہ ماہ پارہ صفدر زیدی ہیں جنہیں آپ نے PTVپر ایک عرصہ خبریں پڑھتے دیکھا ۔ وہ 1974میں ریڈیو پاکستان سے منسلک ہوئیں اور بعدازاں انہوں نے اگلے پندرہ برس PTVمیں گزارے ۔وہ اپنی کتاب میرا زمانہ میری کہانی میں لکھتی ہیں کہ جنرل ضیاء کے مارشل لاء کے بعد خواتین کو لباس کے حوالے مزید پڑھیں
















































