انگلینڈ: ریزیڈنٹ ڈاکٹرز نے نومبر میں پانچ روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا

انگلینڈ میں ریزیڈنٹ ڈاکٹرز نے تنخواہوں اور روزگار کے مسائل پر حکومت کے خلاف آئندہ ماہ 5 روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن (BMA) کے مطابق، یہ ہڑتال 14 نومبر کی صبح 7 بجے سے 19 نومبر کی صبح 7 بجے تک جاری رہے گی۔ این ایچ ایس (NHS) میں مزید پڑھیں

مانچسٹر: یورو اسٹار نے پہلی ڈبل ڈیکر ٹرینوں کی خریداری کا اعلان کردیا

یورو اسٹار ٹرین کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ میں ڈبل ڈیکر ٹرینوں کا پہلا بیڑا خریدار جا رہا ہے۔ اس ٹرین کے راستے کے لیے لندن سینٹ پینکراس – پیرس اور برسلز – ایمسٹرڈیم کے درمیان چینل ٹنل استعمال ہونگے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس میں ٹرینوں کی تیاری کے لیے 17 مزید پڑھیں

ٹانک میں مسلح افراد کا حملہ: گرلز پرائمری اسکول دھماکے سے تباہ

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گرلز پرائمری اسکول کو بم سے اڑا دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع ٹانک شبیر حسین شاہ کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقے گرہ بڈھا میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ شب گرلز پرائمری اسکول کو بم سے اڑایا۔ دہشتگردوں نے اسکول کی عمارت میں مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کے یومِ تاسیس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دلی مبارکباد

آزاد جموں و کشمیر کے یومِ تاسیس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دلی مبارکباد یومِ تاسیس کشمیری عوام کی آزادی، خودمختاری اور عزم و استقامت کی علامت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان 24 اکتوبر 1947 وہ دن ہے جب کشمیری عوام نے ظلم و جبر کے خلاف علمِ آزادی بلند کیا، میر سرفراز مزید پڑھیں

ملک بھر میں خشک موسم کا راج، پہاڑی علاقوں میں راتیں سرد رہنے کا امکان

موسم جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا ۔ ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا ۔ نو ٹ : مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی مزید پڑھیں