
ایشیا کی پہلی روبوٹک لائبریری بنانے کا اعزاز پاکستان کو ملا ہے یہاں حیران کرتی ایک نئی دنیا دکھائی دیتی ہے۔ دنیا سائنس میں نت نئی ترقی کر رہی ہے اور ہر چیز اب اے آئی روبوٹک ماڈل میں ڈھل رہی ہے۔ ایشیا کی سب سے پہلی روبوٹک لائبریری قائم کرنے کا اعزاز پاکستان کو مزید پڑھیں
















































