پیرس کے میوزیم سے قیمتی زیورات کی چوری، پولیس نے دو مشتبہ افراد پکڑ لیے

فرانسیسی حکام نے دنیا کے مشہور لوور میوزیم سے قیمتی زیورات کی حالیہ چوری کے مقدمے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلا مشتبہ شخص 25 اکتوبر کی رات تقریباً 10 بجے پیرس شارل ڈی گال ایئرپورٹ سے الجزائر جانے والی پرواز میں سوار ہونے کی کوشش کے مزید پڑھیں

صبا قمر کے کراچی پر تبصرے نے مداحوں کو ناراض کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کے کراچی سے متعلق منفی بیان کے باعث سوشل میڈیا صارفین شدید برہم ہوگئے۔ صبا قمر نے نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران کراچی سے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔ پوڈکاسٹ میں ان سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا آپ کام کے لیے مزید پڑھیں

بھارت کی معروف مارشل آرٹس پلیئر نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھارت کی بین الاقوامی مارشل آرٹس کھلاڑی اور کوچ روہنی کلم مدھیہ پردیش کے شہر دیواس میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ 35 سالہ روہنی، جنہوں نے بھارت کی نمائندگی ایشیائی کھیلوں میں کی تھی، کو ان کے گھر سے لٹکا ہوا پایا گیا۔ ابتدائی پولیس تحقیقات کے مطابق واقعہ خودکشی کا نتیجہ معلوم مزید پڑھیں

چینی اینیمیٹڈ شاہکار ’نی ژا 2‘ کا پاکستان میں ریلیز کا اعلان

پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی اور فلمی تعلقات کو نئی جہت دینے کے لیے ایچ کے سی انٹرٹینمنٹ نے مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے اعلان کیا ہے کہ چینی اینیمیٹڈ بلاک بسٹر ’نی ژا 2‘ پاکستان بھر میں جمعہ، 31 اکتوبر 2025 سے ریلیز کی جائے گی۔ یہ اعلان ایک تاریخی موقع کی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں الیکٹرک بائیک چارجنگ کے دوران گھر میں آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی کے علاقے خیابان سر سید میں واقع ایک گھر میں الیکٹرک موٹر سائیکل چارجنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 1122 راولپنڈی کے مطابق فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، اہلکاروں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ فائر فائٹنگ سے آگ مزید پڑھیں