آسٹریلیا کے ساحل سے پہلی عالمی جنگ کا پھینکا گیا پیغام دریافت

آسٹریلیا کے ساحل سے جنگِ عظیم اول میں سمندر میں پھینکا گیا ایک بوتل میں بند پیغام ملا ہے۔ اس بوتل میں 109 برس قبل دو سپاہیوں نے اپنے خطوط بند کر کے پھینکے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیبرا براؤن کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کا خاندان وارٹن بیچ مزید پڑھیں

اسپین میں ریسٹورنٹس سے کرسیاں چرانے والا گروہ پکڑا گیا

اسپین کی پولیس نے ایک ایسے مجرم گروہ کو گرفتار کیا ہے جو ریسٹورنٹس سے گاہگوں کیلئے رکھی گئیں کرسیاں چوری کرتے تھے۔ اسپین کی نیشنل پولیس نے کہا کہ محکمہ نے صرف دو ماہ کے دوران میڈرڈ اور ایک اور قریبی میونسپلٹی میں ریسٹورنٹس اور بارز کے باہر بیٹھنے والی جگہوں سے 1,100 سے مزید پڑھیں

ملکی وے کہکشاں کی دلکش نئی تصویر منظرِ عام پر

ماہرینِ فلکیات نے ہماری کہکشاں ’مِلکی وے‘ کی حیران کر دینے والی نئی تصویر جاری کردی۔ تصویر میں پیش کی جانے والی تفصیلات کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ 18 ماہ کے عرصے (40 ہزار گھنٹے سے زائد) میں بننے والی یہ تصویر اب تک کی ترتیب دی گئی مِلکی وے کہکشاں کی سب مزید پڑھیں

برطانیہ میں چور اے ٹی ایم مشین ہی اکھاڑ کر لے گئے

برطانیہ میں چور اسٹور سے اے ٹی ایم ہی اکھاڑ کر لے گئے۔ برطانیہ کے شہر بکنگھم شائر میں چوروں نے فلمی انداز میں واردات کی اور منٹوں میں کرین سے اے ٹی ایم اکھاڑ کر لے گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منی ٹرک میں مشین رکھ کر چور فرار ہورہے ہیں، پولیس مزید پڑھیں

فیکٹ چیک: سلمان خان کے فورتھ شیڈول میں شامل ہونے کی خبر غلط ثابت

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی حکام نے بالی وڈ اداکارسلمان خان (salman khan)کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے فورتھ شیڈول میں شامل کر لیا ہے۔ وائرل دستاویز کے مطابق یہ اقدام اداکار کی جانب سے مبینہ طور پر سعودی عرب میں تقریب مزید پڑھیں