کراچی کے نادرن بائی پاس پر پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی، 7 فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گودام وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے اس لیے یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ آگ پر قابو پانے میں مزید کتنا وقت درکار مزید پڑھیں

سمندری طوفان “ملیسا” نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 30 تک پہنچ گئیں

سمندری طوفان ’ملیسا‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، طوفان جمیکا اور کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد بہاماس کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیٹگری ایک میں تبدیل ہونے والے اس طوفان کے باعث ہیٹی میں 25، جمیکا میں 4 مزید پڑھیں

ملک بھر میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

موسم جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کوئٹہ اور ضلع کیچ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کوئٹہ اور ضلع کیچ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیراعظم کی ان آپریشنز میں فتنتہ الہندوستان کے 18 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری مزید پڑھیں

قطراسپتال سے65لاکھ سےزائد آبادی مستفید، وزیرصحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو کی زیر صدارت ایمرجنسی سروسز کو بہتر بنانے سے متعلق اجلاس،ڈاکٹرز کی تربیت کی منظوری

کراچی29 اکتوبر۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کو بہتر بنانے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قطر اسپتال اورنگی ٹاؤن کی ایمرجنسی سروسز کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے سے متعلق خصوصی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں آغا خان یونیورسٹی کے وفد، سی ای مزید پڑھیں