
امیرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان مئیر عبدالروف غوری کا حالیہ بارشوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار مختلف شاہراہوں پر اسفالٹ پیچ ورک کام کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق مئیر عبدالروف غوری نے نڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارشوں میں شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹوٹ پھوٹ کے سبب شہریوں اور مسافروں مزید پڑھیں
















































