
کراچی (29اکتوبر2025) کراچی میں جاری ساتویں انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کے دوسرے اور آخری دن کا آغاز انتہائی جوش و خروش کے ساتھ ہوا جس میں مختلف موضوعات پر مبنی اہم سیشنز شامل تھے ۔ ان سیشنز میں ماہرین نے پانی کے بحران، سیلاب، نکاسیِ آب، صحت، ماحولیاتی انصاف اور پائیدار حل پر روشنی ڈالی اور مزید پڑھیں
















































