پی ایف یو جے کے وفد کا ایس این جے ہیڈکوارٹر پیرس کا دورہ ، آئی ایف جے کی صدر اور سیکرٹری جنرل سے اہم ملاقاتیں، پاکستان میں میڈیا کے حالات کار پر تفصیلی بات چیت

پیرس ( فرانس) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی صدر ڈومینیکا پراڈولی اور سیکرٹری جنرل انتھونی بلاگر نے پاکستان میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ، پیکا ایکٹ کے تحت بنائے گئے مقدمات، میڈیا پر غیر اعلانیہ سنسرشپ ، ورکنگ جرنلسٹس کو اسٹیٹ ایکٹرز اور نان اسٹیٹ ایکٹرز دونوں کی جانب سے حراساں کرنے جبکہ میڈیا مالکان کی مزید پڑھیں

چین آئندہ سال ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کا اجلاس شینژن میں منعقد کرے گا: چینی صدر

چین آئندہ سال ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کا اجلاس شینژن میں منعقد کرے گا: چینی صدر اعلان جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں رواں سال کے ایپک اجلاس کے اختتام پر ہینڈ اوور تقریب کے دوران کیا گیا ہے جہاں عالمی رہنما بھی موجود تھے۔ ========= sports.jeeveypakistan.com sindhi.jeeveypakistan.com eng.jeeveypakistan.com ========================== چینی صدر شی جن پنگ مزید پڑھیں

والدہ انتقال سے قبل مجھ سے پانی مانگتی رہیں میں نہ دے سکا…… ارشد وارثی

والدہ انتقال سے قبل مجھ سے پانی مانگتی رہیں لیکن میں انہیں پانی نہ دے سکا: ارشد وارثی بھارتی اداکار نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت ذاتی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے نوعمری میں اپنے والدین کو کھونے کا دردناک قصہ بھی شیئر کیا جس پر مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز……کیا شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو چھوڑنے کا بڑا فیصلہ کر لیا؟

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طبیعت ناساز ہونے پر پی کے ایل آئی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے پتے میں پتھری بتائی جا رہی ہے اور ان کے گال بلیڈر (مثانے )کی سرجری ہونی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ شاہ مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی نے اعجاز ملاح کو اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا: عطا تارڑ

بھارتی خفیہ ایجنسی نے اعجاز ملاح کو اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا: عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اعجاز ملاح کو گرفتار کیا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی نے اعجاز ملاح کو اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال مزید پڑھیں