گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہر یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس کا ایک امتیازی پہلو یہ بھی ہے کہ زیر بحث ایجنڈوں میں متعلقہ یونیورسٹی کے معاملات اور مسائل کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ سینیٹ کے معزز اراکین کی جانب سے دانشورانہ تجاویز اور تعمیری تنقیدی جائزے بھی پیش کیے جاتے ہیں

خبرنامہ نمبر8287/2025 کوئٹہ31 اکتوبر۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہر یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس کا ایک امتیازی پہلو یہ بھی ہے کہ زیر بحث ایجنڈوں میں متعلقہ یونیورسٹی کے معاملات اور مسائل کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ سینیٹ کے معزز اراکین کی جانب سے دانشورانہ تجاویز اور تعمیری تنقیدی جائزے بھی پیش کیے مزید پڑھیں

انٹیگریٹڈ سروس ڈلیوری منصوبے کے تحت نئے تعینات عملے کا تعارفی اجلاس صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹر انعام الحق اور پروگرام برائے زچہ و بچہ صحت کی صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر گل سبین اعظم کی مشترکہ صدارت میں منعقد ہوا

کوئٹہ، 31 اکتوبر ۔انٹیگریٹڈ سروس ڈلیوری منصوبے کے تحت نئے تعینات عملے کا تعارفی اجلاس صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹر انعام الحق اور پروگرام برائے زچہ و بچہ صحت کی صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر گل سبین اعظم کی مشترکہ صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں یونیسف کے ڈاکٹر امیری، امیونائزیشن آفیسر ڈاکٹر نور حسین گچکی، مزید پڑھیں

سندھ جاب پورٹل پر جونیئر کلرکس کی جابس کا پہلا اشتہار آگیا۔

سندھ جاب پورٹل پر جونیئر کلرکس کی جابس کا پہلا اشتہار آگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی نے صوبے کے نوجوانو کو پورٹل پر اپلائے کرنے کی ہدایت دے دی جاب کے لیئے کیسے اپلائے کیا جائے اس کا طریق کار بھی بتایا گیا ہے۔ #SindhGovernment

یونیورسٹی آف تربت کے سات گھنٹے طویل سینیٹ کا اجلاس ….. اسلام اباد، پشاور، لاہور اور کراچی کے مایہ ناز تعلیمی ماہرین کی شرکت ….. تربت یونیورسٹی کے سینٹ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے .

یونیورسٹی آف تربت کے سات گھنٹے طویل سینیٹ کا اجلاس ….. اسلام اباد، پشاور، لاہور اور کراچی کے مایہ ناز تعلیمی ماہرین کی شرکت ….. تربت یونیورسٹی کے سینٹ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے ….. صوبے کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کو اسلام آباد اور پنجاب کی یونیورسٹیوں کے برابر لانے کیلئے مزید کوششیں مزید پڑھیں

عالمی بینک کے تعاون سے سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف کرانے کا منصوبہ

سندھ کے صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی نے کہا ہے کہ صوبے میں جانوروں کی صحت و بہبود کے لیے سندھ لائیو اسٹاک اینڈ ایکواکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت جدید موبائل ویٹرنری ایمبولینسز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت 65 مزید پڑھیں