سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ فائنل ہفتے کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکن اوپنر پاتھم مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کی نگرانی میں آفیسز کلب لاڑکانہ میں جاری پاکستان انٹر بورڈ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2025 کا چیمپئن تعلیمی بورڈ لاہور قرار پایا۔

لاڑکانہ، رپورٹ محمد عاشق پٹھان تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کی نگرانی میں آفیسز کلب لاڑکانہ میں جاری پاکستان انٹر بورڈ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2025 کا چیمپئن تعلیمی بورڈ لاہور قرار پایا۔ فائنل میچ میں تعلیمی بورڈ لاہور کی کھلاڑیوں حمنا ارشاد، فاطمہ خان، نور النساء اور سمہٰہ نوید نے فیڈرل تعلیمی بورڈ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پاکستان کے جیو سوپر اور مائکو کو 2027 تک نشریاتی حقوق دے دیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر اور مائکو کو 2027 تک نشریاتی حقوق دینے کی تصدیق کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی، جیو سوپر اور مائکو نے آئی سی سی ایونٹس کے ٹیلی ویژن رائٹس مزید پڑھیں

موسیٰ خان نے قائد اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی

ڈبل ہیٹ ٹرک،موسیٰ خان نے قائد اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی قائداعظم ٹرافی 26-2025 میں اسلام آباد ریجن کے فاسٹ باؤلر محمد موسیٰ (muhammad musa)نے ڈبل ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹورنامنٹ کے آخری راؤنڈ میں ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلےگئے میچ میں محمد موسیٰ نے پشاور کے خلاف 4 مزید پڑھیں

بھارت میں ناقص انفراسٹرکچر کے باعث ایک اور نوجوان ایتھلیٹ ہلاک

بھارت میں ناقص انفرااسٹرکچر نے ایک اور نوجوان ایتھلیٹ کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روہتک میں 16 سالہ قومی باسکٹ بال کھلاڑی پریکٹس کے دوران پول گرنے سے ہلاک ہوگیا۔ حادثہ مقامی باسکٹ بال کورٹ میں اس وقت پیش آیا جب ہاردک نے باسکٹ بال پول پر لٹکنے کی کوشش مزید پڑھیں