کیا محسن نقوی کا عہدہ خطرے میں ہے؟….نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے طور پر واپسی کی پیشکش کون کر رہا ہے؟

کیا محسن نقوی کا عہدہ خطرے میں ہے؟….نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے طور پر واپسی کی پیشکش کون کر رہا ہے؟ پاکستان میں کرکٹ کو کئی سالوں سے سیاست کا سامنا ہے۔…..کرکٹ ٹیم کی حالیہ ٹورنامنٹس میں بری کارکردگی….کیا سیٹھی کی نظر دوبارہ کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ پر ہے؟ سیٹھی مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: چوتھا روز تمام، بھارت 27 پر 2 آؤٹ، 522 رنز درکار

دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 549 رنز کا ہدف ملا ہے جس کے جواب میں وہ چوتھے روز کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر صرف 27 رنز بنا سکا۔ اب میچ کے آخری دن بھارت کی کوشش ہوگی کہ میچ کو ڈرا کرکے سیریز میں وائٹ واش سے بچ جائے، جبکہ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا بھارت کو 549 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ کی شاندار کارکردگی دوسرے ٹیسٹ میں جاری ہے۔ بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر سیریز وائٹ واش سے بچنے کے لیے 549 رنز کا ہدف ملا ہے۔ بھارت کو فالو آن کے بعد دوبارہ بیٹنگ کرنے آئی جنوبی افریقہ نے اس بار 5 وکٹوں پر 260 رنز بنائے اور اپنی اننگز ڈیکلئیر کر دی۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری کر دیا گیا

آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہو گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 15 فروری کو کولمبو میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔ 2025 کے ایشیا کپ کے بعد مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فرنچائز ملکیت میں دس سال کی توسیع،پی ایس ایل کی معاہدے کی تصدیق

اسلام آباد:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فرنچائز ملکیت میں بھی دس سال کی توسیع کر دی گئی ۔پی ایس ایل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا معاہدہ نئی ویلیوایشن کے تحت دوبارہ طے پایا ۔فرنچائز کی ویلیوایشن ای وائی مینا نامی غیر ملکی فرم نے کی۔چیئر مزید پڑھیں