محمد اصغر قریشی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے ایک اعزازی تقریب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) ریاض کے ایک مقامی ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے زیر انتظام ریاض کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے محمد اصغر قریشی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے ایک اعزازی تقریب سجائی گئی جس میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ملک کی اعلیٰ شخصیت نے لندن میں مقیم نواز شریف سے رابطہ کر لیا

متنازعہ بیانات کا سلسلہ روکا جائے، معاملات بات چیت کے ذریعے حل کیے جائیں، سابق وزیر اعظم کو سلمان شہباز کے ذریعے پیغام پہنچا دیا گیا ملک کی اعلیٰ شخصیت نے لندن میں مقیم نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے مزید پڑھیں

الہان عمر ریاست منی سوٹا سے ایک بار پھر کامیاب

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ریاست منی سوٹا سے ایک بار پھر کامیاب ہوگئی ہیں۔ سال2018 میں ہونے والے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں الہان عمر نے منی سوٹا سے 72 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے، جبکہ ان کے مدمقابل ری پبلکن امیدوار نے صرف 22 فیصد مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات : مختلف ریاستوں کے نتائج، بائیڈن ٹرمپ سے آگے

امریکی صدارتی انتخابات : مختلف ریاستوں کے نتائج، بائیڈن ٹرمپ سے آگے . واشنگٹن : امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں مختلف ریاستوں سے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ ترین اطلاعات میں اب تک جوبائیڈن کی پوزیشن ٹرمپ سے بہتر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اب تک ڈیموکریٹ امیدوار مزید پڑھیں

کیا پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے۔؟ . “مسلمانوں میں اخوت و رواداری کا فقدان “.

آج کا موضوع : معاشی ماہرین کے مطابق موجودہ حکومت جہاں معیشت کی بہتری کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہیں وہی اسے مختلف چیلنجز بھی درپیش ہیں – کیا پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے۔؟ . “مسلمانوں میں اخوت و رواداری کا فقدان “. کے حوالے سے ،بات چیت https://www.facebook.com/DAILYSHANABASHANA/videos/3416129431811295