متوسط خاندان کے حساس طبیعت اور سرگرم سیاسی رہنما جو بائیڈن کروڑ پتی کاروباری اور جھگڑالو صدر ٹرمپ سے بالکل الٹ نظر آتے ہیں

گہرے ذاتی دکھ اور ابتدائی سیاسی عزائم کی ناکامی سے گزرنے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے نامور امیدوار جو بائیڈن پرامید ہیں کہ امریکی باشندوں کو ایک لڑی میں پرونے کا خواب واشنگٹن میں تقریباً نصف صدی بعد انہیں صدارت کی کرسی پر براجمان کردے گا۔ شاید ہی کبھی مدمقابل صدارتی امیدواروں کے پروفائل اتنے مختلف مزید پڑھیں

صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکا کی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

ڈیموکریٹس کے امیدوار نے 7 کروڑ سے زائد ووٹ حاصل کر لیے، آج تک کوئی امریکی صدارتی امیدوار 7 کروڑ سے زائد ووٹ حاصل نہ کر سکا صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکا کی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات، ریاست وسکانسن کے نتائج آنے کے بعد جو بائیڈن کو ٹرمپ پر واضح برتری

امریکی ریاست وسکانسن میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو دس ایکٹورل ووٹ ملے جس کے بعد ان کے کل ووٹوں کی تعداد 248 ہو گئی ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کو 213 الیکٹورل ووٹ مل چکے ہیں امریکی ریاست وسکانسن سے صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے جس کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو مزید پڑھیں

پاکستان فورم منطقہ شرقیہ کی جانب سے الخبر کے مقامی ریسٹورنٹ میں ویلفیئر اتاشی محمود لطیف کے اعزاز میں الوادعی عشائیہ

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان فورم منطقہ شرقیہ کی جانب سے الخبر کے مقامی ریسٹورنٹ میں ویلفیئر اتاشی محمود لطیف کے اعزاز میں الوادعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے سرکردہ افراد اور رہنماؤں نے شرکت کی۔ آغاز عرفان انصاری کی تلاوت مزید پڑھیں

بوسنیا اور ہرزیگوینا کے ایوان صدر کے چیئرمین سے وزیر اعظم کی ملاقات

دونوں فریقوں نے سائنسی اور تکنیکی تعاون کے ساتھ ساتھ پڑھنے کے معاہدے پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آج بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا سیفک ڈزافروچ کے ایوان صدر کے صدر کو استقبال کیا۔ سرکاری استقبال کی تقریب کے بعد ، دونوں رہنماؤں نے یک ون ون ملاقات مزید پڑھیں