نئی مختلف کہانی کا تجربہ کرنے کے لیے تیار…….صبا قمر عثمان مختار

اردو ڈرامہ نگاری کے افق پر ایک نئی اور منفرد کرن کی مانند “پامال” کے نام سے ایک نئے ڈرامے کی آمد قریب ہے جو گرین ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر اپنے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ ڈرامہ نہ صرف اپنے نام سے ہی ایک گہرا تاثر قائم کرتا ہے بلکہ اس کے مزید پڑھیں