پانچویں آئیپا نے مانچسٹر کی رونق کو چار چاند لگادیئے

مانچسٹر ‘ یوکے ( 21 اکتوبر2023) جھلملاتے ‘ جگمگاتے شہر مانچسٹر کی رونق میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا جب کشمیر کی جانب سے پیش کئے جانے والے بسکونی چاکلیٹو پانچویں بین الاقوامی پاکستان پرسٹیج ایوارڈ (آئیپا) نے اپنی پروقار تقریب منعقد کی ۔پاکستانی تفریحی دنیا کے ٹیلنٹ‘ گلیمر اور کامیابیوں کے اعتراف میں مزید پڑھیں

ڈی جے کمال مصطفیٰ کی ایس ایس جی پر مبنی اینیمیٹڈ فلم ‘آپریشن کنٹر ایکٹ’ کا ٹریلر جاری

ڈی جے کمال مصطفیٰ کی ایس ایس جی پر مبنی اینیمیٹڈ فلم ‘آپریشن کنٹر ایکٹ’ کا ٹریلر جاری پاکستانی اینیمیٹڈ فلم “آپریشن کنٹر ایکٹ” کا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔ فلم کی ہدایت کاری، اینیمیٹنگ اور پروڈکشن ڈی جے کمال مصطفیٰ نے کی ہیں، جو ایک پاکستانی فلم ساز ہیں جو اپنی پہلے کی اینیمیٹڈ مزید پڑھیں

سُروں کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کا74واں یوم پیدائش

سُروں کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کا74واں یوم پیدائش قوالی، گیت اور غزل کے عظیم گائیک سُروں کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کا74واں یوم پیدائش ۔۔۔ نصرت فتح علی خان کی بنائی دھنیں اور آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہیں۔۔۔شہنشاہ قوالی نے گینیزورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنائی۔۔۔کئی مزید پڑھیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔۔۔

سلمیٰ مراد صاحبہ انتقال فرماگی، وحید مراد کے انتقال کے بعد 40 سال تک حیات رہی، اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین۔ عادل مراد ، اور عالیہ مراد کے ساتھ ساتھ خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت۔ کراچی پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد رضائے الٰہی سے انتقال کر مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور نامور ہدایتکار بلال لاشاری کی شاہکار فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل ہوگیا پاکستانی سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں فلم کا راج برقرار

لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور نامور ہدایتکار بلال لاشاری کی شاہکار فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل ہوگیا پاکستانی سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں فلم کا راج برقرار تفصیلات کےمطابق دنیا بھر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی سپر ہٹ فلم ’دی مزید پڑھیں