تنظیم نو یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت

February,2022 اسلامک ایجوکیشن کمیٹی یوتھ ونگ کا سالانہ جنرل اجلاس کویت کے علاقے فروانیہ میں منعقد ہوا، جس میں یوتھ ونگ کےارکان کی بڑی تعدادنےشرکت کی. کمپئرنائب صدر یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی عبدالغفارملک نےکی اور عمدگی سےپروگرام کوپیش کیا.پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت بدر اخلاق نے حاصل مزید پڑھیں

معروف بزنسمین اور سماجی رہنما محترم شمشاد احمد خان تنولی کا اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کو پُرتپاک عشائیہ – اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بےلوث اور بھرپور خدمت کر رہی ہے: (شمشاد تنولی)

معروف بزنسمین اور سماجی رہنما محترم شمشاد احمد خان تنولی کا اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کو پُرتپاک عشائیہ – اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بےلوث اور بھرپور خدمت کر رہی ہے: (شمشاد تنولی) کویت: ( طارق اقبال سے) پاکستانی کمیونٹی کے معروف بزنسمین اور سماجی رہنما محترم شمشاد احمد مزید پڑھیں

سی ای ایل ٹی تعلیمی مرکز نے کویت میں اپنی گریجویشن کی تقریب منائی

کویت: سی ای ایل ٹی ایجوکیشنل سنٹر کی گریجویشن تقریب کے موقع پر، پنجاب یونیورسٹی، پاکستان سے اس کے گریجویٹ اور ماسٹرز کے قابل طالب علم کے لیے بڑا وقار اور اعزاز۔ سفیر سید سجاد حیدر (سفیر پاکستان) اور ان کی اہلیہ مسز عنبرین مصطفیٰ کو تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے اور احتیاطی تدابیر ’’اس سے دوری میں عافیت ہے‘‘ – ویلنٹائن کے عالمی کو دن کو ہم ’’حجاب ڈے‘‘ کے طور پر منانا چاہیے

طارق إقبال – كويت اتوار 14 فروری 2022ء کر اشارہ، دیکھ نظارہ !! آج چودہ فروری کے اس اہم دن کے موقع پر ہمارے نوجوانوں کو شادہو جانا چاہیے کہ اب انھیں کافروں کے بنائے ہوئے ویلنٹائن ڈے جیسے خرخشوں میں پڑ کے بڑے بڑے ہوٹلوں میں مہنگے مہنگے کمرے بک کرانے کی قطعاً ضرورت مزید پڑھیں

پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کی کمیونٹی کے لئے کیریئر ڈویلپمنٹ کے شعبے میں گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بریٹین انٹرنیشنل اکیڈمی کی پروقار تقریب

کویت میں رھنے والے پاکستانیوں کے لیے کیرئیر ڈویلپمنٹ اور حصول روزگار میں معاونت کے ضمن میں پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اپنے لیے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں ھے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا یہ خوبصورت شعر پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کی ٹیم پر صادق مزید پڑھیں