پورے جذبے، اعتماد اور بھرپور تیاری اور قوت سے آگے بڑھیں۔ پورے پنجاب میں پارٹی رہنما اور ورکر متحرک ہو جائیں – عمران خان کے دور میں ان کے گھر سے شروع ہونے والی مبینہ کرپشن کے بارے میں بھی عوام کو بتایا جائے گا

پاکستان مسلم لیگ ن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پنجاب کے پی میں الیکشن لڑیں گے، عمران کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونگے ، قومی اسمبلی مدت پوری کرے گی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف نےپارٹی رہنمائوں اور کارکنان کو پنجاب میں انتخابات کی تیاری کرنے جبکہ پارٹی صدر محمد مزید پڑھیں

خود کسٹم والے بتا رہے تھے کہ کمزور سے کمزور کوئٹہ کا کلکٹر بھی ایک ارب روپے مہینے کے بناتا ہے، آپ سوچ لیں وہاں اور کتنا پیسہ لوگوں کی جیبوں میں جا رہا ہے، حکومت کمزور ہے، لوگ امیر ترین ہیں۔ – مونس الٰہی نے بڑا کردار ادا کیا، وہ ا سپین سے اپنے اراکین کو فون کررہا تھا کیونکہ آخر میں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا ،جنرل باجوہ کہتے تھے توسیع نہ ملی تو مشکل ہوگی ، 6گواہ ہیں کسی سے بھی پوچھ لیں ،باجوہ توسیع ملنے پر بدل گئے ، پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں مزید پڑھیں

کیا شاہد آفریدی اپنے داماد کی وجہ سے چیف سلیکٹر نہیں رہنا چاہتے ؟ پی سی بی انہیں ورلڈ کپ تک چیف سلیکٹر رکھنا چاہتا ہے ؟ شاہین آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ کھیلنے کا ارادہ کیوں ترک کیا ؟

کرکٹ حلقوں میں یہ بحث ہورہی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پوری مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے ، نئے ہیڈ کوچ کی مرضی سے نئے بیٹنگ اور بولنگ کوچ مقرر ہوں گے ، آسٹریلوی کرکٹر شان ٹنیٹ کا بولنگ کوچ کی حیثیت سے ایک سال کا کنٹریکٹ فروری میں ختم ہو مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات : کراچی کے 7 اضلاع اور حیدرآباد ڈویژن کے 9 اضلاع شامل ہیں – پولنگ شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات : کراچی کے 7 اضلاع اور حیدرآباد ڈویژن کے 9 اضلاع شامل ہیں – پولنگ شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ۔۔۔16اضلاع میں پولنگ کے عمل کا آغاز۔ پولنگ شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ کراچی مزید پڑھیں

جی ایم سید اور داستانِ محبت

ڈاکٹر توصیف احمد خان =============== غلام مرتضیٰ سید عرف جی ایم سید اس خطہ کے واحد رہنما تھے جو علم سیاسیات کے علاوہ فلسفہ ، ادب اور سماجی علوم پر بھی مکمل دسترس رکھتے تھے۔ جی ایم سید نے 60 کے قریب کتابیں تحریرکیں۔ آپ 17 جنوری 1904کو ضلع دادو کے گاؤن سن میں پیدا مزید پڑھیں