بھٹو دور میں نیشنل عوامی پارٹی کے 86 رہنماؤں کو پکڑا گیا ایک رہنما بھی نہیں ٹوٹا ، یہاں راتوں رات وکٹیں گر گئیں ، آخر کیوں ؟ ذرا سوچیں ۔پاکستان کے نامور قانون دان اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم رہنما اختر حسین ایڈووکیٹ کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو ۔

اس ملک میں نیشنل عوامی پارٹی NAP پر پابندی لگائی جا چکی ہے جس کا نام بدل کر عوامی نیشنل پارٹی ANP رکھا گیا ، ستر کی دہائی میں ریاست مخالف سنگین الزامات کی زد میں آنے والی نیشنل عوامی پارٹی کے ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا اور86 بڑے رہنماؤں کو پکڑا گیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے بھیجنے سے حکومت گھر نہیں جائے گی، وزیر داخلہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو آئین میں ایمرجنسی کا حل موجود ہے، رانا ثناء اللہ

چیف جسٹس کے بھیجنے سے حکومت گھر نہیں جائے گی، وزیر داخلہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو آئین میں ایمرجنسی کا حل موجود ہے، رانا ثناء اللہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان بلف کرنے کا عادی مجرم ہے، یہ کبھی قتل کی سازش کا کہتے ہیں، عدالتی ریلیف کےہوتے ہوئے عمران مزید پڑھیں

آٹزم سے نبرد آزما ہونے کے لیے مختلف سینٹرز کا قیام ناگزیر ہے ، پاکستان سینٹر فار آٹزم کی سی ای او محترمہ ایلیا بتول حیدری کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آٹزم ڈے منایا جاتا ہے اس حوالے سے آٹزم کا شکار افراد کو سہولتیں فراہم کرنا اور ان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عوام میں شعور اور آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے اس سلسلے میں سرکاری اور نجی سطح پر جو ادارے اور شخصیات فعال کردار مزید پڑھیں

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج نے ایک الگ کمپنی گلوبل کموڈٹی ٹریڈنگ پلیٹ فارم بنائی ہے جو حکومت کے تین بڑے اہداف کے حصول میں مددگار ثابت ہوگی ، پاکستان میں ڈالرز لانا ، برآمدات بڑھانا اور نئی منڈیاں تلاش کرنا ، یہ تینوں کام بخوبی ہو سکیں گے ، مینیجنگ ڈائریکٹر اعجاز علی شاہ سے محمد وحید جنگ کی خصوصی گفتگو ۔

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ پاکستان کا پہلا اور واحد فیوچر ز ایکسچینج ہے جس کا رجسٹرڈ ہیڈ آفس کراچی، سندھ میں ہے۔ یہ پاکستان میں واحد کمپنی ہے جو کموڈٹی فیوچر ٹریڈنگ کے لیے ایک مرکزی اور ریگولیٹڈ جگہ فراہم کرتی ہے اور اسے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ذریعے منظم کیا جاتا مزید پڑھیں

کمانڈر سٹی محض درودیوار پر مبنی ہاؤسنگ پروجیکٹ کا نام نہیں بلکہ یہاں عوام کو ان خوابوں کی تعبیر مل رہی ہے جو 75 سال سے وہ دیکھ رہی ہے ، محفوظ اور پرسکون ماحول میں مکمل نظام زندگی مہیا کیا جا رہا ہے ۔نوجوانوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ اپنے پروجیکٹس اور شاعری کے ذریعے قوم کو جگا رہا ہوں ۔کمانڈر بلڈرز کے چیئرمین کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر کا خصوصی انٹرویو ۔ملاقات محمد وحید جنگ

پاکستان میں سستا گھر بنا کر دینے کا نعرہ تو بہت سے لوگ لگاتے ہیں لیکن ایسے نعرے کو عملی جامہ پہنانے میں کمانڈر بلڈرز کا نام سب سے آگے نظر آتا ہے یہ کمانڈر بلڈرز کون سے منصوبوں پر کام کر رہا ہے اور ان کا ویژن 2040 کیا ہے یہ جاننے کے لیے مزید پڑھیں