
جیوے پاکستان کے امیر محمد خان سے سعودی عرب میں پاکستان کے سرمایہ کار فرزند پاکستان چوہدری شفقت محمود کی بات چیت، شفقت محمود نے جیوے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ سعودی عرب سے ذرمبادلہ پاکستان بھیجنے کی تلقین میں ہر فورم پر سرگرم ہیں چوہدری شفقت محمود کا نام سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی مزید پڑھیں































































