لاڑکانہ: رپورٹ عاشق پٹھان مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی – بیگم نصرت بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں منعقد لاڑکانہ: برسی تقریب میں مقامی رہنماؤں، مرد وخواتین کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت

لاڑکانہ: رپورٹ عاشق پٹھان مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں منعقد

لاڑکانہ: برسی تقریب میں مقامی رہنماؤں، مرد وخواتین کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے گڑھی خدا بخش بھٹو میں مزار پر بھی حاضری

لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، فاتحہ خوانی کی گئی

لاڑکانہ: پیپلز پارٹی رہنماؤں کی بیگم نصرت بھٹو کے ایصال ثواب کے لیے دعا

لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو نے آمریت کے خلاف جدوجہد میں لازوال کردار ادا کیا، ایم این اے خورشید جونیجو

لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے شانہ بشانہ جمہوریت کی جنگ لڑی، ایم این اے خورشید جونیجو

لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو نے محترمہ بینظیر بھٹو کی سیاسی تربیت میں تاریخی کردار ادا کیا، خورشید جونیجو

لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی و سماجی خدمات آج بھی زندہ ہیں، اعجاز لغاری

لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد نے پاکستان میں جمہوریت کو نئی روح بخشی، اعجاز لغاری

https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0

https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE

https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c

https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc

https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg