وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیوریج میگا پراجیکٹ پر کام جاری ہے،ڈیرہ غازیخان کی گدائی چونگی تا سرکٹ ہاؤس سیوریج منصوبے میں کوالٹی ورک کو یقینی بنانے کا حکم،

ڈیرہ غازیخان19نومبر2024 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیوریج میگا پراجیکٹ پر کام جاری ہے،ڈیرہ غازیخان کی گدائی چونگی تا سرکٹ ہاؤس سیوریج منصوبے میں کوالٹی ورک کو یقینی بنانے کا حکم، پائپ لائن ڈالنے کے دوران ٹریفک فلو کیلئے ملبہ فوری اٹھایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے سرکٹ ہاؤس مزید پڑھیں

کھلی کچہری بمقام ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازیخان

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام مورخہ4 نومبر 2024بروز سوموار کو ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری منعقد کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی زیرنگرانی کھلی کچہری تمام محکموں کے افسران موجود ہوں گےجس میں عوامی مسائل کے حل کے لیے موقع پر احکامات اور عملدرامد مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن پر عمل درامد کی صورتحال ، آج کہ اقدامات اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ ،جیوے پاکستان کا خبرنامہ ملاحظہ فرمائیے

ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن پر عمل درامد کی صورتحال ، آج کہ اقدامات اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ ،جیوے پاکستان کا خبرنامہ ملاحظہ فرمائیے ہینڈ آوٹ نمبر 1737مورخہ یکم نومبر 2024ء ڈیرہ غازیخان ( ): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ڈی جی خان مزید پڑھیں

)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے بحیثیت ضلعی صدر بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کا حلف لے لیا

ڈیرہ غازی خان (۔ )ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے بحیثیت ضلعی صدر بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کا حلف لے لیا۔صوبائی کمشنر سکاؤٹس و سیکریٹری انڈسٹریز پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب کمشنر آفس میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کو ضلعی صدر سکاؤٹس مزید پڑھیں