ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن پر عمل درامد کی صورتحال ، آج کہ اقدامات اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ ،جیوے پاکستان کا خبرنامہ ملاحظہ فرمائیے
ہینڈ آوٹ نمبر 1737مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ڈی جی خان ڈویژن میں کھیلتا پنجاب گیمز انڈر۔22 کا آغاز کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے ڈی جی خان میں گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی میچ شاہین کلب اور حمزہ کلب کے مابین فٹ بال میچ کھیلا گیا۔مہمانان خصوصی کے ساتھ کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا۔ڈی ایس او رابعہ بتول نے بتایا کہ ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اقبال کی زیر نگرانی ضلعی مقابلے نومبر تک جاری رہیں گے جن میں فٹ بال،ہاکی، کبڈی، اتھلیٹکس،بیڈ منٹن کے لیگ جبکہ کرکٹ کے ناک آؤٹ مقابلے ہوں گے جو تحصیل سطح پر جاری ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈویژنل مقابلے 17 سے 27 نومبر تک ہوں گے جن میں باسکٹ بال،ٹیبل ٹینس،تیکوانڈو،تیر اندازی،میٹ ریسلنگ سمیت گیارہ مقابلے ہوں گے صوبائی مقابلے 29 سے پانچ دسمبر تک ہوں گے۔افتتاحہ تقریب میں پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد اسد چانڈیہ،ڈویژنل فوکل پرسن جاویدالیاس لودھی، تحصیل سپورٹس آفیسر یاسر سعید چنگوانی اور دیگر موجود تھے۔
ڈیرہ غازی خان:ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی کے ساتھ افسران اور کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو ۔
ڈیرہ غازی خان (۔ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ڈی جی خان ڈویژن میں کھیلتا پنجاب گیمز انڈر۔22 کا آغاز کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے ڈی جی خان میں گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی میچ شاہین کلب اور حمزہ کلب کے مابین فٹ بال میچ کھیلا گیا۔مہمانان خصوصی کے ساتھ کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا۔ڈی ایس او رابعہ بتول نے بتایا کہ ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اقبال کی زیر نگرانی ضلعی مقابلے نومبر تک جاری رہیں گے جن میں فٹ بال،ہاکی،کبڈی،اتھلیٹکس،بیڈ منٹن کے لیگ جبکہ کرکٹ کے ناک آؤٹ مقابلے ہوں گے جو تحصیل سطح پر جاری ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈویژنل مقابلے 17 سے 27 نومبر تک ہوں گے جن میں باسکٹ بال،ٹیبل ٹینس،تیکوانڈو،تیر اندازی،میٹ ریسلنگ سمیت گیارہ مقابلے ہوں گےصوبائی مقابلے 29 سے پانچ دسمبر تک ہوں گے۔افتتاحہ تقریب میں پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد اسد چانڈیی،ڈویژنل فوکل پرسن جاویدالیاس لودھی، تحصیل سپورٹس آفیسر یاسر سعید چنگوانی اور دیگر موجود تھے۔
====================
ڈیرہ غازیخان ( ): وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان میں روزانہ عوامی مسائل سنے جاتے ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قدسیہ ناز نے ڈی سی آفس کے لان میں سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات جاری کیے۔کھلی کچہری میں این ٹی او ملک عاشق اور آفس قانونگو محمد قاسم بھی موجود تھے۔
ڈیرہ غازیخان ( ): کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے آسان رسائی مسائل کم انیشیٹیو کے تحت کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا. ایڈیشنل کمشنر ریونیو طاہر امین نے لوگوں کے مسائل سنے اور درخواستوں پر احکامات بھی جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ ڈویژن بھر کے اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر لوگوں کے مسائل سنتے ہیں اور درخواستوں پر متعلقہ افسران سے باقاعدہ رپورٹ لے کر سائلین کو پیشرفت سے آگاہ بھی رکھا
ڈیرہ غازیخان ( ): غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام پنجاب فوڈ اتھارٹی اور عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت کے اشتراک سے ‘ ‘ متوازن غذا اور غذایت ” بارے آگاہی سیمینار” اور مقابلہ پوسٹرسازی کا انعقاد کیا گیا۔شعبہ ایگریکلچر انجینئرنگ اینڈ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر طاہرہ بتول کی زیر نگرانی طلباؤطالبات نے سیمینار کے موضوع کی مناسبت سے پوسٹر تیار کیے۔ شعبہ انگریزی سے پروفیسر وجیہہ نے منصف کے فرائض سرانجام دیئے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی سے ڈاکٹر علینہ مشتاق اور ڈاکٹر قندیل اشرف نے خوراک کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی،ایگریکلچر سائنس اور فوڈ سائنس کے طالب علموں نے استفادہ کیا.
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد حکومت پنجاب کے گڈگورننس پر عمل درآمد کیلئے متحرک ہیں،اس حوالے سے انہوں نے دارلامان کا دورہ،واٹر سپلائی اور سیوریج سکیموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے دارالامان میں تعمیراتی کام میں استعمال میٹریل چیک کیا۔میٹریل کوالٹی کو ہر صورت یقینی بنانے کا حکم دیا۔واش رومز، کیچن،فراہم کردہ پانی،کھانا ودیگر امور کا جائزہ لیا۔انہوں نے دارلامان میں رہائش پذیر خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دارلامان میں مقیم خواتین اور بچے حکومت پنجاب کے مہمان ہیں،انکے لئے کھانے کے معیار سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،انہوں نے دارلامان میں میڈیسن کی دستیابی کو یقینی بنانے کے احکامات بھی دیئے۔
ڈپٹی کمشنر نے پل ڈاٹ اور ہسپتال چوک پر سیوریج لائنوں کا معائنہ کیا۔پانی کی آمد،ریلیز بارے حقائق جاننے کیلئے موقع پر معلومات لیں۔انہوں نے سیوریج لائنوں اور گٹروں کے اطراف میں وینٹی لیشن شافٹس لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وینٹی لیشن شافٹس لگانے سیگیسز کا اخراج ہوگا اور کراؤن فیلیئرز سے چھٹکارا ممکن ہوگا۔ڈپٹی کمشنر نے پاکستانی چوک پل شوریہ،کارڈیالوجی انسٹیٹوٹ کے قریب واقع واٹر سپلائی سکیموں کا جائزہ لیا۔سی او ایم سی جواد الحسن گوندل نے انہیں واٹر سپلائی سسٹم بارے آگاہی دی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا شہریوں کو پاک و صاف پانی کی سپلائی ہماری اولین ترجیح ہے،محمد عثمان خالد نے میپکو کنکشن بحالی کے بعد موقع پر واٹر سپلائی کا جائزہ بھی لیا۔انہوں نے سرکاری عمارتوں کی صفائی کو یقینی بنانے اور وائیٹ واش کرانے،سرکاری و نجی اداروں میں صفائی کو یقینی بنانے کے احکامات بھی دیئے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہروں اور اسکے اطراف میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ڈپٹی کمشنر دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر تیمور عثمان، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ امیر مسلم،ایکسیئن پی ایچ ای مہر اسداللہ،ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر یوسف،سپرنٹنڈنٹ دارلامان زرینہ بی بی اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے ڈی سی آفس میں قائم ضلعی ہنگامی کنٹرول روم کا دورہ کیا،انہوں نے سٹاف کی حاضری اور ورکنگ چیک کی۔ڈپٹی کمشنر نے ڈیجیٹلائزڈ مانیٹرنگ سسٹم کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماڈرن ڈیجیٹلائزیشن سے ہمارے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوئی ہیں،ہمیں حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت الرٹ رہنا ہوگا،انہوں نے سٹاف کو ہدایت کی کہ ڈیجیٹل سسٹم سے لنک کسی بھی جگہ پر فصلوں کی باقیات کو جلانے والے علاقوں کی فوری نشاندہی کی جائے تاکہ متعلقہ افسران اور سٹاف کے بروقت ایکشن کی بدولت سموگ روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے،کنٹرول روم میں تعینات مختلف محکموں کے ملازمین اپنے فرائض احسن طریقہ سے انجام دیں.
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈیرہ غازیخان میں قومی انسداد پولیو مہم کے28 تا 31اکتوبر کے دوران ضلع میں مجموعی ٹارگٹ 800562میں سے798972پانچ سال سے کم عمر بچوں کو98اعشاریہ80فیصد کوریج کے ساتھ پولیو کے حفاظتی قطرے پلادیئے گئے ہیں،4 روز میں 40والدین نے اپنے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے سے انکار کیا جنہیں قائل کرکے انکے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے بھی پلوادیئے گئے ہیں.ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی زیرصدارت گزشتہ شب انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے پولیو مہم کے تمام اہداف حاصل کرنے اور تمام مانیٹرنگ ٹیسٹ کلیئر کرنے کا ٹارگٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہم کے بقیہ ایک دن میں مسنگ بچوں کو تلاش کرکے اور مسافر بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلوانے کا عمل جاری رکھا جائے،ہمارا کوئی بچہ پولیو کے حفاظتی قطروں سے محروم نہیں رہنا چاہیئے۔پولیو ورکرز اور افسران فیلڈ میں رہیں۔
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے بحیثیت ضلعی صدر بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کا حلف لے لیا۔صوبائی کمشنر سکاؤٹس و سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب کمشنر آفس میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کو ضلعی صدر سکاؤٹس کا سکارف بھی پہنایا گیا۔تقریب میں سیکرٹری انڈسٹریز ڈاکٹر احسان بھٹہ،ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد،صوبائی سیکرٹری محمد طارق قریشی،ممبر پنجاب سکاؤٹس ایسوسی ایشن شیخ محمد اکرم اور دیگر کو شمشیر اور دیگر سوینیرز پیش کی گئیں۔سرائیکی اجرک بھی پہنائی گئی۔تقریب حلف برداری میں پولیٹکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد اسد چانڈیہ،اے سی جی فہد نور، ڈویژن کے سی ای او ایجوکیشن،ڈپٹی ڈی ای اوز،ڈی او انڈسٹریز کے علاوہ پروفیسر ظفر یاب قریشی، ریجنل سکاوٹس آرگنائزر ملک محمد عرفان،امجد نیاز عاربی،راشد کلیم شیروانی،ڈویژنل ٹرینر گرلز گائیڈ آسیہ پروین سمیت سکاؤٹس اور گرلز گائیڈ کے دیگر عہدیدار موجود تھے۔تقریب میں مری کی طرز پر فورٹ منرو میں جنوبی پنجاب کا سمر کیمپ لگانے کا بھی اعلان کیا گیا۔ صوبائی کمشنر سکاؤٹس ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا کہ پہلی مرتبہ ٹیوٹا کے اداروں میں بھی سکاؤٹس اور گرلز گائیڈ شروع کرادی ہے۔یہ منظم یوتھ فورس ہے جو اپنے فرائض کے ساتھ کسی بھی غیر معمولی صورتحال میں دوسروں کی مدد کرتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر و ضلعی صدر سکاؤٹس ایسوسی ایشن محمد عثمان خالد نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں سکاؤٹس اور گرلز گائیڈ کو منظم کرنے کے ساتھ مسائل کے حل کیلئے اجتماعی کردار ادا کیا جائے گا۔
ڈیرہ غازیخان ( ): حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کے 52 اساتذہ کی پروموشن کیلئے تربیت مکمل کرلی گئی۔رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے قائد اکیڈمی ڈیرہ غازی خان میں پروموشن ٹرینگ مکمل کرنے والے ہیڈ ماسٹر،ہیڈ مسٹریس اور سبجیکٹ سپشلسٹ میں اسناد تقسیم کیں۔پرنسپل قائد اکیڈمی وحید خان قیصرانی اور دیگر موجود تھے۔پروموشن بیس ٹریننگ میں بی ایس 17 سے بی ایس 18 میں پرموٹ ہونے والے ٹیچرز کو ٹریننگ دی گئی۔ ایم پی اے محمد حنیف پتافی نے پروموشن تربیت مکمل کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایجوکیشن کا معیار اور پیشہ ورانہ فرائض کی بہتری کیلئے ایسی تربیت ناگزیر ہے۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا اساتذہ قابل احترام ہیں۔ ٹیچرز ذاتی دلچسپی لیکر سرکاری سکولو ں کی کارکردگی پرائیویٹ سکولز سے بہتر کر سکتے ہیں۔سرکاری سکولوں میں غریب طبقہ کے بچے زیر تعلیم ہوتے ہیں معیاری تعلیم بھی ان کا حق ہے۔سرکاری سکولوں کی عمارتیں اور سہولیات نجی سیکٹر سے بہتر ہیں صرف تعلیم کے معیار کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز جنوبی پنجاب ڈاکٹر فرید شریف نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ عبدالرحمن چوہدری کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ اضلاع میں انٹر میڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے مراکز کے اچانک دورے کئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مظفر گڑھ عدنان احمد بھی ہمراہ تھے۔افسران نے امتحانی نظام کو شفاف بنانے کیلئے امتحانی مراکز کے معائنہ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔سیکریٹری بورڈ عبدالرحمن چوہدری نے بتایا کہ طلباء و طالبات کو پُرسکون امتحانی ماحول فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ ہے
ڈیرہ غازیخان ( ): حکومت پنجاب کی ”زیادہ گندم اگاؤ اور بمپر کراپ”مہم کی کامیابی کیلئے کاشتکاروں کی ہر ممکن معاونت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں وقت سے قبل نہری پانی فراہم کردیا گیا۔ڈویژن کے زمینداروں کو سبسڈی پر 1313 گرین ٹریکٹرز ملیں گے۔کسان کارڈ کے ذریعے 41 کروڑ 40 لاکھ روپے کی رقم تقسیم کردی گئی۔22 لاکھ 94 ہزار ایکڑ رقبہ پر گندم کی کاشت کیلئے ہر ممکن اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے کمشنر آفس میں ویڈیو لنک ڈویژنل اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمشنر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر ریونیو طاہر امین نے کی۔ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران شریک تھے۔ڈائریکٹر زراعت توسیع مہر عابد حسین نے بریفنگ دی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کیلئے 45613 کسان کارڈ موصول ہوئے اور 39870 تقسیم کردئیے گئے ہیں۔گرین ٹریکٹر کیلئے 21408 درخواستیں موصول ہوئیں۔قرعہ اندازی کے ذریعے 1313 ٹریکٹرز بھاری سبسڈی پر دئیے جائیں گے۔فصلوں کو سیراب کرنے کیلئے ماہانہ کی بنیاد پر نہری پانی فراہم کیا جائے گا۔گندم کی کاشت کیلئے معیاری بیج،کھاد اور زرعی ادویات فراہم کی جائیں گی۔ایڈیشنل کمشنر طاہر امین نے کہا کہ زمینداروں کی معاونت کیلئے معیاری بیج،کھاد اور زرعی ادویات کی فراہمی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ضرورت کے مطابق ٹیل تک نہری پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ گندم کی زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے ڈویژن،ضلع اور تحصیل سطح پر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔کاشت سے لیکر مارکیٹ میں گندم کی فروخت پر زمینداروں کی معاونت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں انسداد سموگ مہم کے تحت گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے قانون کے تحت سختی کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔اجلاس میں ستھرا پنجاب،قومی پولیو مہم اور دیگر معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ فصلوں کی باقیات جلانے والے زمیندار اور کاشت کار گرفتار کئے جائیں۔انسداد سموگ مہم کے تحت زہریلا دھواں چھوڑنے والے اینٹوں کے بھٹوں، گاڑیوں اور صنعتی اداروں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔آلودگی سے پاک ماحول کیلئے انسداد سموگ مہم کے تحت قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ حکومت پنجاب نے صفائی سے متعلق عوامی مسائل کیلئے ”موبائل ایپ” متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔شہری اپنے علاقہ میں صفائی کے حوالے سے ویڈیو بناکر ایپ کے ذریعے بھیج کر اپنی شکایات آن لائن درج کرا سکیں گے۔موبائل ایپ کے ذریعے عوام کی آواز کو موثربنایا جائے گا۔ستھرا پنجاب پروگرام آوٹ سورس کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہیں۔گاڑیوں اور مشینری کی برینڈنگ ہوگی،عملہ باقاعدہ یونیفارم میں ملبوس رہے گا۔بائیو میٹرک حاضری اور ٹریکنگ سسٹم کو فعال رکھے جائیں گے۔سالڈ ویسٹ کمپنی نے ڈی جی خان شہر کو صفائی کے حوالے سے ”زیرو ویسٹ” کرنے کا اعلان کردیا ہے شہری کولیکشن پوائنٹ کے علاوہ پانچ دن سے موجود کوڑا کرکٹ کی نشاندہی قائم کردہ سیل کے نمبر 03475728382 پر کر سکتے ہیں۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ شہر ہم سب کا ہے،ملکر صاف ستھرا رکھیں گے۔قومی پولیو مہم کے حوالے سے کہا کہ ڈی جی خان ڈویژن میں موجود پانچ سال تک کے ہر بچہ کو پولیو کی حفاظتی ویکسین پلانے تک مہم جاری رکھی جائے۔ انہوں نے صوبائی سرحدی راستوں،چیک پوسٹوں،جنرل بس سٹینڈ، مزارات،خانہ بدوش بستیوں اور مصروف عوامی مقامات پر خصوصی اقدامات کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کے ساتھ سکیورٹی اور سہولیات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔ملک کو پولیو فری بنانے کیلئے ہر فرد کو ذاتی دلچسپی لینے کی ضرورت ہے
باتسلیمات ڈائریکٹر تعلقات عامہ، حکومت پنجاب ڈیرہ غازیخان
ہینڈ آوٹ نمبر 1726مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں انسداد سموگ مہم کے تحت گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے قانون کے تحت سختی کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔اجلاس میں ستھرا پنجاب،قومی پولیو مہم اور دیگر معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ فصلوں کی باقیات جلانے والے زمیندار اور کاشت کار گرفتار کئے جائیں۔انسداد سموگ مہم کے تحت زہریلا دھواں چھوڑنے والے اینٹوں کے بھٹوں، گاڑیوں اور صنعتی اداروں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔آلودگی سے پاک ماحول کیلئے انسداد سموگ مہم کے تحت قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ حکومت پنجاب نے صفائی سے متعلق عوامی مسائل کیلئے ”موبائل ایپ” متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔شہری اپنے علاقہ میں صفائی کے حوالے سے ویڈیو بناکر ایپ کے ذریعے بھیج کر اپنی شکایات آن لائن درج کرا سکیں گے۔موبائل ایپ کے ذریعے عوام کی آواز کو موثربنایا جائے گا۔ستھرا پنجاب پروگرام آوٹ سورس کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہیں۔گاڑیوں اور مشینری کی برینڈنگ ہوگی،عملہ باقاعدہ یونیفارم میں ملبوس رہے گا۔بائیو میٹرک حاضری اور ٹریکنگ سسٹم کو فعال رکھے جائیں گے۔سالڈ ویسٹ کمپنی نے ڈی جی خان شہر کو صفائی کے حوالے سے ”زیرو ویسٹ” کرنے کا اعلان کردیا ہے شہری کولیکشن پوائنٹ کے علاوہ پانچ دن سے موجود کوڑا کرکٹ کی نشاندہی قائم کردہ سیل کے نمبر 03475728382 پر کر سکتے ہیں۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ شہر ہم سب کا ہے،ملکر صاف ستھرا رکھیں گے۔قومی پولیو مہم کے حوالے سے کہا کہ ڈی جی خان ڈویژن میں موجود پانچ سال تک کے ہر بچہ کو پولیو کی حفاظتی ویکسین پلانے تک مہم جاری رکھی جائے۔ انہوں نے صوبائی سرحدی راستوں،چیک پوسٹوں،جنرل بس سٹینڈ، مزارات،خانہ بدوش بستیوں اور مصروف عوامی مقامات پر خصوصی اقدامات کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کے ساتھ سکیورٹی اور سہولیات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔ملک کو پولیو فری بنانے کیلئے ہر فرد کو ذاتی دلچسپی لینے کی ضرورت ہے۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1727مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): حکومت پنجاب کی ”زیادہ گندم اگاؤ اور بمپر کراپ”مہم کی کامیابی کیلئے کاشتکاروں کی ہر ممکن معاونت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں وقت سے قبل نہری پانی فراہم کردیا گیا۔ڈویژن کے زمینداروں کو سبسڈی پر 1313 گرین ٹریکٹرز ملیں گے۔کسان کارڈ کے ذریعے 41 کروڑ 40 لاکھ روپے کی رقم تقسیم کردی گئی۔22 لاکھ 94 ہزار ایکڑ رقبہ پر گندم کی کاشت کیلئے ہر ممکن اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے کمشنر آفس میں ویڈیو لنک ڈویژنل اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمشنر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر ریونیو طاہر امین نے کی۔ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران شریک تھے۔ڈائریکٹر زراعت توسیع مہر عابد حسین نے بریفنگ دی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کیلئے 45613 کسان کارڈ موصول ہوئے اور 39870 تقسیم کردئیے گئے ہیں۔گرین ٹریکٹر کیلئے 21408 درخواستیں موصول ہوئیں۔قرعہ اندازی کے ذریعے 1313 ٹریکٹرز بھاری سبسڈی پر دئیے جائیں گے۔فصلوں کو سیراب کرنے کیلئے ماہانہ کی بنیاد پر نہری پانی فراہم کیا جائے گا۔گندم کی کاشت کیلئے معیاری بیج،کھاد اور زرعی ادویات فراہم کی جائیں گی۔ایڈیشنل کمشنر طاہر امین نے کہا کہ زمینداروں کی معاونت کیلئے معیاری بیج،کھاد اور زرعی ادویات کی فراہمی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ضرورت کے مطابق ٹیل تک نہری پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ گندم کی زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے ڈویژن،ضلع اور تحصیل سطح پر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔کاشت سے لیکر مارکیٹ میں گندم کی فروخت پر زمینداروں کی معاونت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1728مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز جنوبی پنجاب ڈاکٹر فرید شریف نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ عبدالرحمن چوہدری کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ اضلاع میں انٹر میڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے مراکز کے اچانک دورے کئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مظفر گڑھ عدنان احمد بھی ہمراہ تھے۔افسران نے امتحانی نظام کو شفاف بنانے کیلئے امتحانی مراکز کے معائنہ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔سیکریٹری بورڈ عبدالرحمن چوہدری نے بتایا کہ طلباء و طالبات کو پُرسکون امتحانی ماحول فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ ہے۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1729مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کے 52 اساتذہ کی پروموشن کیلئے تربیت مکمل کرلی گئی۔رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے قائد اکیڈمی ڈیرہ غازی خان میں پروموشن ٹرینگ مکمل کرنے والے ہیڈ ماسٹر،ہیڈ مسٹریس اور سبجیکٹ سپشلسٹ میں اسناد تقسیم کیں۔پرنسپل قائد اکیڈمی وحید خان قیصرانی اور دیگر موجود تھے۔پروموشن بیس ٹریننگ میں بی ایس 17 سے بی ایس 18 میں پرموٹ ہونے والے ٹیچرز کو ٹریننگ دی گئی۔ ایم پی اے محمد حنیف پتافی نے پروموشن تربیت مکمل کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایجوکیشن کا معیار اور پیشہ ورانہ فرائض کی بہتری کیلئے ایسی تربیت ناگزیر ہے۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا اساتذہ قابل احترام ہیں۔ ٹیچرز ذاتی دلچسپی لیکر سرکاری سکولو ں کی کارکردگی پرائیویٹ سکولز سے بہتر کر سکتے ہیں۔سرکاری سکولوں میں غریب طبقہ کے بچے زیر تعلیم ہوتے ہیں معیاری تعلیم بھی ان کا حق ہے۔سرکاری سکولوں کی عمارتیں اور سہولیات نجی سیکٹر سے بہتر ہیں صرف تعلیم کے معیار کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1730مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے بحیثیت ضلعی صدر بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کا حلف لے لیا۔صوبائی کمشنر سکاؤٹس و سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب کمشنر آفس میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کو ضلعی صدر سکاؤٹس کا سکارف بھی پہنایا گیا۔تقریب میں سیکرٹری انڈسٹریز ڈاکٹر احسان بھٹہ،ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد،صوبائی سیکرٹری محمد طارق قریشی،ممبر پنجاب سکاؤٹس ایسوسی ایشن شیخ محمد اکرم اور دیگر کو شمشیر اور دیگر سوینیرز پیش کی گئیں۔سرائیکی اجرک بھی پہنائی گئی۔تقریب حلف برداری میں پولیٹکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد اسد چانڈیہ،اے سی جی فہد نور، ڈویژن کے سی ای او ایجوکیشن،ڈپٹی ڈی ای اوز،ڈی او انڈسٹریز کے علاوہ پروفیسر ظفر یاب قریشی، ریجنل سکاوٹس آرگنائزر ملک محمد عرفان،امجد نیاز عاربی،راشد کلیم شیروانی،ڈویژنل ٹرینر گرلز گائیڈ آسیہ پروین سمیت سکاؤٹس اور گرلز گائیڈ کے دیگر عہدیدار موجود تھے۔تقریب میں مری کی طرز پر فورٹ منرو میں جنوبی پنجاب کا سمر کیمپ لگانے کا بھی اعلان کیا گیا۔ صوبائی کمشنر سکاؤٹس ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا کہ پہلی مرتبہ ٹیوٹا کے اداروں میں بھی سکاؤٹس اور گرلز گائیڈ شروع کرادی ہے۔یہ منظم یوتھ فورس ہے جو اپنے فرائض کے ساتھ کسی بھی غیر معمولی صورتحال میں دوسروں کی مدد کرتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر و ضلعی صدر سکاؤٹس ایسوسی ایشن محمد عثمان خالد نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں سکاؤٹس اور گرلز گائیڈ کو منظم کرنے کے ساتھ مسائل کے حل کیلئے اجتماعی کردار ادا کیا جائے گا۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1731مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈیرہ غازیخان میں قومی انسداد پولیو مہم کے28 تا 31اکتوبر کے دوران ضلع میں مجموعی ٹارگٹ 800562میں سے798972پانچ سال سے کم عمر بچوں کو98اعشاریہ80فیصد کوریج کے ساتھ پولیو کے حفاظتی قطرے پلادیئے گئے ہیں،4 روز میں 40والدین نے اپنے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے سے انکار کیا جنہیں قائل کرکے انکے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے بھی پلوادیئے گئے ہیں.ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی زیرصدارت گزشتہ شب انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے پولیو مہم کے تمام اہداف حاصل کرنے اور تمام مانیٹرنگ ٹیسٹ کلیئر کرنے کا ٹارگٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہم کے بقیہ ایک دن میں مسنگ بچوں کو تلاش کرکے اور مسافر بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلوانے کا عمل جاری رکھا جائے،ہمارا کوئی بچہ پولیو کے حفاظتی قطروں سے محروم نہیں رہنا چاہیئے۔پولیو ورکرز اور افسران فیلڈ میں رہیں۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1732مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے ڈی سی آفس میں قائم ضلعی ہنگامی کنٹرول روم کا دورہ کیا،انہوں نے سٹاف کی حاضری اور ورکنگ چیک کی۔ڈپٹی کمشنر نے ڈیجیٹلائزڈ مانیٹرنگ سسٹم کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماڈرن ڈیجیٹلائزیشن سے ہمارے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوئی ہیں،ہمیں حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت الرٹ رہنا ہوگا،انہوں نے سٹاف کو ہدایت کی کہ ڈیجیٹل سسٹم سے لنک کسی بھی جگہ پر فصلوں کی باقیات کو جلانے والے علاقوں کی فوری نشاندہی کی جائے تاکہ متعلقہ افسران اور سٹاف کے بروقت ایکشن کی بدولت سموگ روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے،کنٹرول روم میں تعینات مختلف محکموں کے ملازمین اپنے فرائض احسن طریقہ سے انجام دیں.
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1733مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد حکومت پنجاب کے گڈگورننس پر عمل درآمد کیلئے متحرک ہیں،اس حوالے سے انہوں نے دارلامان کا دورہ،واٹر سپلائی اور سیوریج سکیموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے دارالامان میں تعمیراتی کام میں استعمال میٹریل چیک کیا۔میٹریل کوالٹی کو ہر صورت یقینی بنانے کا حکم دیا۔واش رومز، کیچن،فراہم کردہ پانی،کھانا ودیگر امور کا جائزہ لیا۔انہوں نے دارلامان میں رہائش پذیر خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دارلامان میں مقیم خواتین اور بچے حکومت پنجاب کے مہمان ہیں،انکے لئے کھانے کے معیار سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،انہوں نے دارلامان میں میڈیسن کی دستیابی کو یقینی بنانے کے احکامات بھی دیئے۔
ڈپٹی کمشنر نے پل ڈاٹ اور ہسپتال چوک پر سیوریج لائنوں کا معائنہ کیا۔پانی کی آمد،ریلیز بارے حقائق جاننے کیلئے موقع پر معلومات لیں۔انہوں نے سیوریج لائنوں اور گٹروں کے اطراف میں وینٹی لیشن شافٹس لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وینٹی لیشن شافٹس لگانے سیگیسز کا اخراج ہوگا اور کراؤن فیلیئرز سے چھٹکارا ممکن ہوگا۔ڈپٹی کمشنر نے پاکستانی چوک پل شوریہ،کارڈیالوجی انسٹیٹوٹ کے قریب واقع واٹر سپلائی سکیموں کا جائزہ لیا۔سی او ایم سی جواد الحسن گوندل نے انہیں واٹر سپلائی سسٹم بارے آگاہی دی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا شہریوں کو پاک و صاف پانی کی سپلائی ہماری اولین ترجیح ہے،محمد عثمان خالد نے میپکو کنکشن بحالی کے بعد موقع پر واٹر سپلائی کا جائزہ بھی لیا۔انہوں نے سرکاری عمارتوں کی صفائی کو یقینی بنانے اور وائیٹ واش کرانے،سرکاری و نجی اداروں میں صفائی کو یقینی بنانے کے احکامات بھی دیئے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہروں اور اسکے اطراف میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ڈپٹی کمشنر دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر تیمور عثمان، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ امیر مسلم،ایکسیئن پی ایچ ای مہر اسداللہ،ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر یوسف،سپرنٹنڈنٹ دارلامان زرینہ بی بی اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1734مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام پنجاب فوڈ اتھارٹی اور عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت کے اشتراک سے ‘ ‘ متوازن غذا اور غذایت ” بارے آگاہی سیمینار” اور مقابلہ پوسٹرسازی کا انعقاد کیا گیا۔شعبہ ایگریکلچر انجینئرنگ اینڈ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر طاہرہ بتول کی زیر نگرانی طلباؤطالبات نے سیمینار کے موضوع کی مناسبت سے پوسٹر تیار کیے۔ شعبہ انگریزی سے پروفیسر وجیہہ نے منصف کے فرائض سرانجام دیئے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی سے ڈاکٹر علینہ مشتاق اور ڈاکٹر قندیل اشرف نے خوراک کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی،ایگریکلچر سائنس اور فوڈ سائنس کے طالب علموں نے استفادہ کیا.
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1735مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے آسان رسائی مسائل کم انیشیٹیو کے تحت کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا. ایڈیشنل کمشنر ریونیو طاہر امین نے لوگوں کے مسائل سنے اور درخواستوں پر احکامات بھی جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ ڈویژن بھر کے اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر لوگوں کے مسائل سنتے ہیں اور درخواستوں پر متعلقہ افسران سے باقاعدہ رپورٹ لے کر سائلین کو پیشرفت سے آگاہ بھی رکھا جاتاہے.
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1736مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان میں روزانہ عوامی مسائل سنے جاتے ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قدسیہ ناز نے ڈی سی آفس کے لان میں سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات جاری کیے۔کھلی کچہری میں این ٹی او ملک عاشق اور آفس قانونگو محمد قاسم بھی موجود تھے۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 1737مورخہ یکم نومبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ڈی جی خان ڈویژن میں کھیلتا پنجاب گیمز انڈر۔22 کا آغاز کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے ڈی جی خان میں گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی میچ شاہین کلب اور حمزہ کلب کے مابین فٹ بال میچ کھیلا گیا۔مہمانان خصوصی کے ساتھ کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا۔ڈی ایس او رابعہ بتول نے بتایا کہ ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اقبال کی زیر نگرانی ضلعی مقابلے نومبر تک جاری رہیں گے جن میں فٹ بال،ہاکی، کبڈی، اتھلیٹکس،بیڈ منٹن کے لیگ جبکہ کرکٹ کے ناک آؤٹ مقابلے ہوں گے جو تحصیل سطح پر جاری ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈویژنل مقابلے 17 سے 27 نومبر تک ہوں گے جن میں باسکٹ بال،ٹیبل ٹینس،تیکوانڈو،تیر اندازی،میٹ ریسلنگ سمیت گیارہ مقابلے ہوں گے صوبائی مقابلے 29 سے پانچ دسمبر تک ہوں گے۔افتتاحہ تقریب میں پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد اسد چانڈیہ،ڈویژنل فوکل پرسن جاویدالیاس لودھی، تحصیل سپورٹس آفیسر یاسر سعید چنگوانی اور دیگر موجود تھے۔
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================