سندھ بھر میں سردی کی شدید لہر بدستور برقرار

شہر قائد میں اتوار اور پیر کو موسم کیسا ہوگا؟ اس حوالے سے ماہرین نے خبردار کر دیا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج (اتوار) اور کل (پیر) 29 اور 30 دسمبر کو کراچی میں درجۂ حرارت مزید گرنے کے نتیجے میں سخت سردی پڑنے کا امکان ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے مزید پڑھیں

دہلی میں شدید بارش، 101 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی شدید بارش نے 101 سالہ دسمبر کی بارش کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو کہ 101 سال کے دوران دسمبر کے مہینے میں ایک دن میں مزید پڑھیں

ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے مری کا رخ کرلیا۔

مری میں برف باری کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے مری کا رخ کرلیا۔ لاہور میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور ظفروال سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

رواں سال سرد موسم کے دوران بارش اور برفباری کم ہونے کا امکان

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہرِ قائد میں شمال مشرق سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 34 فیصد ہے۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سردی مزید پڑھیں

ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی

ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سیزن میں بارش اور برفباری کم ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ واضح مزید پڑھیں