سردی کی انٹری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

نومبر کے آغاز سے ہی موسم کروٹ بدلنے لگا، ملک کے بیشتر اضلاع میں سردی نے رنگ دکھانے شروع کردئیے ہیں۔ دن میں دھوپ رات میں ٹھنڈک کا احساس ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا موسم یکسرتبدیل ہوگیا۔ دن میں ہلکی دھوپ اور رات میں خنکی کا احساس ہونے لگا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی ، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے مزید 5 ہزار فوجی تعینات

اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی جبکہ ہزاروں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق والنسیا کا علاقہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، سیلاب کے باعث پبلک پارکس، باغات اور قبرستان بند کر دیئے گئے ہیں ، سیلابی علاقوں سے مزید پڑھیں

کراچی میں 12 نومبر تک گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیش گوئی

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر 12 نومبر تک برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں 12 نومبر تک گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ میں درجہ حرارت مزید پڑھیں

مانسہرہ میں شدید برفباری کے باعث پھنسی سیاحوں کی گاڑی کو ریسکیو کرلیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں شدید برف باری کے باعث گٹی داس کے مقام پر پھنسی سیاحوں کی گاڑی کوریسکیو کرلیا گیا جبکہ گاڑی میں سوار 5 سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ پولیس کے جوان سخت موسم اور برف باری کے دوران بھی سیاحوں اور عوام مزید پڑھیں

موسم سرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی فضائی آلودگی خطر ناک حد تک بڑھ گئی ہے

لاہور (جنرل رپورٹر )ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی فضائی آلودگی خطر ناک حد تک بڑھ گئی ہے ، لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 708 ریکارڈ کیا گیا ہے جوکہ انتہائی نقصان دہ ہے مزید پڑھیں