
دھند اور اسموگ، موٹرویز مختلف مقامات پر بند دھند اور اسموگ کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ م وٹروے دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند ہے۔ موٹروے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند اور اسموگ کے مزید پڑھیں
















































