پریس ریلیز پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کرکے ذمہ دار شہری کا فرض نبھائیں ۔ رمیش سنگھ اروڑہ لاہور 28 اکتوبر:: صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے پنجاب بھر میں 28 اکتوبر سے 03 نومبر تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے عوام سے اپیل کی مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
سندھ بھر میں انسدادپو لیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر 19 ہزار سکیورٹی اہلکار نافذ ہوں گے
مہم کا افتتاح کل صبح 11 بجے وزیراعلیٰ سندھ کریں گے۔ سندھ بھر میں انسدادپو لیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر 19 ہزار سکیورٹی اہلکار نافذ ہوں گے سندھ بھر میں انسدادپو لیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل مزید پڑھیں
محمدی ویلفیئر اینڈ فاونڈیشن کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد
محمدی ویلفیئر اینڈ فاونڈیشن کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد آگاہی سیشن میں چیئرپرسن بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی ڈاکٹر دور ناز جمال کی بطور مہمان خصوصی شرکت پاکستان میں بریسٹ کینسر کے سالانہ 14 لاکھ کیسز سامنے آ رہے ہیں، ایگزیکٹو میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر میسیاسجیل ہر سال ساڑھے چار لاکھ مزید پڑھیں
سرجری کا بنیادی مقصد زندگیاں بچانا ہے لیکن غیرمحفوظ سرجری جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے، ماہرین جراحت
کراچی: ماہرین جراحت نے کہا ہے کہ سرجری کا بنیادی مقصد زندگیاں بچانا ہے لیکن غیرمحفوظ سرجری مریض کو بہت زیادہ نقصان پہنچاسکتی ہے، انہوں نے کہا کہ سرجری کے دوران اگر بیکٹیریا جسم میں داخل ہوجائے تو سرجیکل سائٹ انفیکشنز پیدا کرتا ہے، انہوں نے یہ باتیں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ مزید پڑھیں
کھارادر، لیاری میں ڈاؤ لیب کا افتتاح
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے لیاری اور کھارادر کے عوام کے لیے ڈاؤ لیب کا افتتاح کردیا، نئی برانچ کا افتتاح رجسٹرار ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر اشعر آفاق نے کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر کمرشل اینڈ آپریشنز سلیم چوہان ، مبین احمد درانی ، سہیل حسین، راحیل بیگ اور دیگر موجود تھے۔ڈاکٹر اشعر آفاق مزید پڑھیں